ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حالات سے مجبور بے گھر امریکیوں کی مدد کرنے والا ادارہ

گزشتہ برس کرونا بحران نے امریکہ میں بھی بہت سے لوگوں کو بے روز گار کر دیا تھا۔ ریاست ورجینیا کی فئیر فیکس کاؤنٹی ایک نجی ادارے ‘دی لیمب سینٹر’ کے تعاون سے ایسے بے گھر افراد کو کام کے ساتھ دیگر سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ دیکھیے سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں