ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ کی طرف سے صومالیہ میں الشباب پر حملہ

امریکی فوج نے صومالیہ میں الشباب پر فضائی حملہ کیا ہے۔

پینٹاگون کی ترجمان سنڈی کنگ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فضائی حملہ موغادیشو سے تقریباً 700 کلو میٹر شمال مشرق میں واقع علاقے گالکایو میں الشباب ملیشیا گروپوں پر کیا گیا ہے۔

سنڈی نے کہا گیا ہے کہ الشباب اور صومالیہ فورسز کے درمیان جاری رابطے کی وجہ سے حملے میں ہونے والے نقصان کے تخمینے کا انتظار ہے تاہم ہیڈ آفس کے ابتدائی جائزے کے مطابق حملے کے نتیجے میں کوئی شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

بیان کے مطابق حملہ افریقہ میں امریکی ہیڈ کوارٹر’ افریکوم’نے صومالیہ حکومت کے ساتھ منّظم رابطے کی حالت میں کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں