ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغان صوبہ لغمان میں کسانوں نے چلغوزوں کی چنائی شروع کردی

افغان صوبہ لغمان کے دارالحکومت مہترلام میں کسان چلغوزوں کی چنائی کر رہے ہیں جس کی وجہ چین کو چلغوزوں کی برآمد نے مقامی تاجروں میں اس منافع بخش بیجوں میں سرمایہ کاری کی امید بڑھا دی ہے۔انہیں امید ہے کہ چین کو چلغوزوں کی برآمد میں اضافہ دیکھنے میں آئے گا کیونکہ زیادہ برآمدات اور زیادہ منافع آخرکار ان کی معاشی صورتحال اور حالات زندگی کو بہتر بنائے گا۔

افغانستان نے اکتوبر کے آخر میں فضائی راہداری کے ذریعے چین کو چلغوزوں کی برآمد دوبارہ شروع کردی ہے اور پہلی پرواز 45 ٹن چلغوزے لے کر ہمسایہ ملک پہنچی تھی جو کہ اگست کے وسط میں طالبان کی جانب سے افغانستان پر اقتدار کے بعد سے چین جانے والی پہلی برآمد بن گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں