جدہ : روس اور اسلامی دنیا کے عنوان پر کانفرنس کا انعقاد

جدہ : روس اور اسلامی دنیا کے عنوان پر کانفرنس کے دوران شہزادہ ترکی فیصل روسی وفد سے ملاقات کررہے ہیں

جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں روس اور اسلامی دنیاکے عنوان سے اجلاس منعقد ہوا،جس میں ماسکو کے نمایندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان عبدالعزیز نے عالمی برادری سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے کے اصولوں کو اپنانے پر زور دیا۔ سربراہ اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ نے سلمان بن عبدالعزیز کی نمایندگی کرتے ہوئے اْن کا بیان پڑھ کر سنایا۔ اجلاس کے دوران مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد فیصل نے روسی وفد سے ملاقات کی۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں