ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں مندی‘ 5کھرب روپے ڈوب گئے

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 5کھرب روپے ڈوب گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہی دن مین ہونے والے نقصان نے سرمایہ کاروں کی کمر توڑ دی ہے۔افراط زر کی شرح میں مسلسل چوتھے ماہ اضافے کے خدشات سے سرمایہ کار شدید پریشان ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کار تیزی سے سرمایہ نکال رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں