ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہالی ووڈ اسٹار شیرون کے 9 بچے ضائع ہونے کا انکشاف

ہالی ووڈ اسٹار شیرون اسٹون نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے 9 بچے دوران حمل ضائع ہوئے ہیں جس انہیں
بہت زیادہ رنج ہے۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک ایسا عمل تھا کہ جس کے بارے میں وہ کسی سے
کچھ کہہ بھی نہیں سکتی تھیں۔

ایک عورت کے لیے بچہ کا ہونا بہت بڑا اعزاز ہوتا ہے اور اگر حمل ضائع ہو جائے تو اس کی زندگی پر افسردگی
کا سایا چھا جاتا ہے اور میں وہ عورت ہوں جس کا ایک نہیں دو نہیں بلکہ نو بار حمل ضائع ہوا۔
64 سالہ اسٹار بجھے ہوئے چہرے کے ساتھ کہتی ہیں اس دکھ درد کو کوئی اور تصور بھی نہیں کرسکتا کہ
میرے اوپر کیا گزری ہے اور گزر رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں