دورہ نیدرلینڈز کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ نے لاہور میں رپورٹ کردی

لاہور :قومی اسکواڈ کی منیجر منصور رانا کی سربراہی میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹیم میٹنگ
کپتان بابر اعظم  نے قومی اسکواڈ کو خصوصی لیکچردیا

قومی اسکواڈ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گا11 اگست تک جاری رہنے والے کیمپ میں دو پریکٹس میچز بھی شامل ہیں

فاسٹ باؤلر حارث رؤف 7 اگست جبکہ وکٹ کیپر محمد رضوان پہلے پریکٹس میچ کے بعد لاہور میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں