ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

درگزر، امن اور سلامتی کو لبیک کہیے، صدر مملکت

speculations

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی حالات کے تناظر میں کہا ہے کہ در گزر، امن اور سلامتی کو لبیک کہیے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام سیاستدان کے مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالنے پر زور دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالیں کیونکہ (موجودہ سیاسی) صورتحال میں کوئی بھی بڑا حادثہ ہو سکتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ درگزر، امن اور سلامتی کو لبیک کہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں