ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دمشق پر اسرائیلی حملہ: 6  شامی  سمیت شہدا کی تعداد 13 ہوگئی

دمشق: دمشق میں ایرانی سفارتی  تنصیبات   پر اسرائیلی حملےکے نتیجے میں شہیدہونے والے افراد کی تعداد 13 ہوگئی ہے، شہید ہونے والے افراد میں 6 شامی بھی شامل ہیں جو ایک نجی این جی او کے کارکن ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سفارتی  تنصیبات   پر اسرائیلی حملےکے نتیجے میں شہیدہونے والے نجی این جی اوکے کارکن تھے ، جو ایک فلاحی پروگرام کے حوالے سے دمشق آئی ہوئے تھے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز دمشق میں ایرانی سفارتی  تنصیبات   پر اسرائیلی حملےکے نتیجے میں ایرانی انقلابی پاسداران کمانڈر قاسم سلیمانی کا قریبی ساتھی  کمانڈرمحمد رضا زاہدی سمیت 13 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں