ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کو بھارت سے ایک بار پھر بدترین شکست

نیو یارک: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں ایک بار پھر بدترین شکست ہوگئی، جیتا ہوا میچ 6 رنز سے ہارگیا۔

تفصیلات کے مطابق  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا میچ نیو یارک نساؤ کاؤنٹی کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، میچ  بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی  تھی۔

بھارت کی پوری ٹیم 19 اوور میں 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی تاہم 120 رنز کے ہدف کے جواب میں قومی ٹیم مقررہ 20 اوور 7 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بناسکی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں