عالمی حالات

چیٹ جی پی ٹی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی ہیک ہونے کا انکشاف

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ہیکروں کے ایک گروپ نے چیٹ جی پی ٹی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے سسٹم تک رسائی حاصل کرلی۔ رپورٹ کے مطابق سائبر حملوں کے بعد ہیکرز سسٹم کی اندرونی چیٹ کو پڑھ سکتے تھے اور ممکنہ طور پر انہوں نے مصنوعی ذہانت کی پروڈکٹ کے ڈیزائن سے متعلق معلومات بھی چرالی ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button