عالمی حالات

امریکا 500 پائونڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد اسرائیل بھیجے گا

واشنگٹن: امریکا 50 پائونڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد اسرائیل بھیجے گا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا بتانا ہے کہ مئی کے بعد سے اسرائیل کے لیے بھاری بموں کی کھیپ رکی ہوئی تھی۔

امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے رفح آپریشن کے پیش نظراسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی روکی تھی، اسرائیل کو 2 ہزارپائونڈ وزنی بموں کی کھیپ تاحال معطل رہے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button