پاکستان
چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو کے اچانک دورے
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو روشن اوٹھو نے لطیف آباد رضوی سب ڈویژن اور کوہسار سب ڈویژن کے اچانک دورے کیے۔ سی او حیسکو نے عوامی مسائل کے حوالے سے ریکارڈ چیک کیا اور صارفین کے جائز مسائل کے فوری حل کی ہدایت کی۔