پاکستان

بھائی خان ویلفیئر نے بے روزگار شخص کو ٹھیلا لگوادیا

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) بھائی خان ویلفیئر روزگار اسکیم کے تحت بے روزگار مستحق کو ٹھیلا دیا گیا تاکہ وہ اپنا روزگار کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا عزت کے ساتھ گزر بسر کر سکے۔ ویلفیئر کے بانی و جنرل سیکرٹری حاجی محمد یاسین آرائیں نے کہا کہ بھائی خان ویلفیئر بلا امتیاز دُکھی انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد لوگوں کی خدمت کر کے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button