عالمی حالات

یونان: جنگلات میں آتشزدگی سے چرچ تباہ‘ 2افراد ہلاک

یونان کے جنگلات میں بھڑکنے والے آگ نے رات میں دن کا سماں باندھ دیا ہے

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان کے جنگلات میں آتشزدگی سے چرچ تباہ، ہوگیاجب کہ 2افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق فائر فائٹرز جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہی اور کئی دیہات کو خالی کروالیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جنگلات میں لگی آگ سے دارالحکومت کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

 

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button