عالمی حالات
ایران کے اسکول پر اسرائیلی حملے میں شہید 180 طالبات کی نمازجنازہ اور تدفین
تہران: ایران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی 180 طالبات کی نماز جنازہ ادا کردی گئی.
نماز جنازہ کے بعد ان کی میتیوں کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔ اس موقعپر 180 کمسن شہید طالبات کی نماز جنازہ اور تدفین میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔
میڈیاذرائع کے مطابق جنازے کے دوران سوگواروں نے امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔