اہم ترین

صوبوں میں عام انتخات  کا کیس: پی ٹی آئی اور حکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب

اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹجسٹس عمر عطا بندیال نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے تحریک انصاف اور حکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کر لی، ججز نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے راستے میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ رکاوٹ بنا۔  سپریم کورٹ ہی مزید پڑھیں

عالمی حالات

امریکا میں مسلح شخص کی اسکول میں فائرنگ، 3 بچے ہلاک

ٹینیسی: نیش ول کے ایک پرائیویٹ کرسچن ایلیمنٹری اسکول میں مسلح شخص نے تین بچوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا واقعہ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش وِل میں صبح 10 بجے کے بعد پیش آیا۔ تینوں بچوں کو قتل کرنے کے بعد مسلح شخص کو مزید پڑھیں

کھیل

افغانستان سے شکست: محمد رضوان  نوجوان کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد:افغانستان کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان  نوجوان کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے۔ محمد رضوان نے کہا کہ  مجھے پاکستان کرکٹ کے ان نوجوان سپر سٹارز پر مکمل یقین ہے ،وکٹ کیپر بیٹر نے ان نوجوان کھلاڑیوں کے لیے کہا کہ  مضبوط رہیں اور مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بھی نوجوان کرکٹرز کو موقع دینے کا امکان

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20سیریز میں بھی نوجوان کرکٹرز کو موقع دینے کے فیصلے پر از سر نو غور کرے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق  افغانستان کی طرح نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20سریز میں بھی نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اب افغانستان مزید پڑھیں

کاروبار

وزیراعظم  سے بیرک ریکو ڈیک مائننگ کمپنی کے ایک وفد کی اسلام آباد میں ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیرک ریکو ڈیک مائننگ کمپنی کے ایک وفد نے چیف ایگزیکٹو افسر مارک برسٹوو کی سربراہی میں اسلام آباد میں ملاقات کی . جناب مارک برسٹوو نے وزیراعظم کو منصوبے کی اب تک کی پیش رفت سے آگاہ کیا. وزیراعظم نے  مارک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریکو ڈیک مزید پڑھیں

سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے فوڈ سٹینڈرڈز طے کئے جائیں۔ احسن بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں کیونکہ اس کا مقصد شہریوں کو صاف ستھری اور ملاوٹ سے پاک فوڈ کی فراہمی یقینی بنانا ہے تاہم انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فوڈ مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

Sind Starten Interaktionen eine gute Idee ?

Beziehungen sind vorhanden in verschiedenen Typen und Moden, angepasst, um perfekt für basement Menschen in ihnen zu sein. Paare in nicht gesperrten Vereinigung bleiben mental und psychologisch constant aber sind um zu erkunden zusätzliche Interessen sexuell. Dies wird wahrscheinlich denkbar werden ziemlich schwierig Umstand zu navigieren. Hier sind ein paar Bereiche, die berücksichtigt werden müssen مزید پڑھیں