پاکستان میں البانیہ کی اعزازی قونصل تحسین سید نے کہا ہے کہ البانیہ پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مضبوط اور وسعت دینے کا خواہاں ہے۔انہوں نے تیرانا میں یورپ اور خارجہ امور کے البانوی وزیر فیرت ہوژا سے ملاقات کے بعد بتایا کہ دونوں جانب سے آئی ٹی، سیاحت اور دیگر شعبوں میں تعاون مزید پڑھیں
زمرہ:
بی آئی ایس پی ادائیگیاں ڈیجیٹل والٹس پر منتقل ہوں گی، روبینہ خالد
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ اس پروگرام کے تحت کی جانے والی ادائیگیوں کو آئندہ ماہ سے براہِ راست ڈیجیٹل والٹس پر منتقل کیا جائے گا۔انہوں نے اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 80 لاکھ سے زائد خواتین کو مفت مزید پڑھیں
کیمیائی صنعت ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردارادا کرسکتی ہے،احسن اقبال
منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کیمیائی صنعت ملک کی معاشی ترقی، برآمدات کے فروغ، صنعتی جدت اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بات لاہور میں پاکستان کیمیکل ایکسپو 2026 سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔ مزید پڑھیں
ٹیکس نظام میں اصلاحات سے کاروباری سہولتوں میں نمایاں بہتری
سال 2024 سے جاری معاشی اصلاحات کے تحت ٹیکس نظام، ڈیجیٹل ادائیگیوں اور تجارتی شعبے کو جدید بنانے کیلئے اٹھائے گئے اہم اقدامات نے پاکستان بھر میں کاروباری سہولتوں میں نمایاں بہتری پیدا کی ہے۔ ٹیکس نظام میں جدت کے نتیجے میں مالی سال 2025 کے دوران ٹیکس وصولیوں میں چھبیس فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ مزید پڑھیں
پاکستان کے سمندری تجارتی مرکز کی تیاری کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پاکستان نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ساحلی علاقے میں سمندری تجارتی مرکز کی تیاری کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے سعودی اور مقامی شراکت داروں کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ بحری امور کے وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ مفاہمتی یادداشت پر کراچی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ کی آٹے کی مناسب قیمت پر فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متعلقہ حکام کو مارکیٹ کو منظم کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ صارفین کو آٹے کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے سے بچایا جا سکے۔ انہوں نے کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کی معاونت کی بدولت ڈیجیٹل معیشت اور برآمدات کے فروغ میں پیشرفت
پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت اور آئی ٹی برآمدات کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت فری لانسنگ اور آئی ٹی ایکسپورٹس کے شعبے میں پالیسی اور مالیاتی اصلاحات کے مثبت نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ سرمایہ کاری میں سہولت کاری کونسل کے قیام کے بعد آئی ٹی برآمدات اور فری لانسنگ مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کی معاونت کی بدولت ڈیجیٹل معیشت اور برآمدات کے فروغ میں پیشرفت
پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت اور آئی ٹی برآمدات کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت فری لانسنگ اور آئی ٹی ایکسپورٹس کے شعبے میں پالیسی اور مالیاتی اصلاحات کے مثبت نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ سرمایہ کاری میں سہولت کاری کونسل کے قیام کے بعد آئی ٹی برآمدات اور فری لانسنگ مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم کی ڈسکوز کی نجکاری میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی نگراں رہبر کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ اگرچہ نجکاری کا مقصد کارکردگی، خدمات کی فراہمی اور مالیاتی پائیداری کو بہتر بنانا ہے تاہم صارفین کے مفادات کے تحفظ، شفافیت یقینی بنانے مزید پڑھیں
پاکستان کی سعودی بزنس کونسل کوانفراسٹرکچرمیں سرمایہ کاری کی دعوت
پاکستان نے سعودی بزنس کونسل کو اپنے تیزی سے پھیلتے ہوئے انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔یہ پیشکش وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین پرنس منصور بن محمد السعود سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کی۔انہوں نے ایم ۔ 6 سکھر حیدر آباد، ایم ۔ 10 مزید پڑھیں