مصنوعی ذہانت (اے ای) کے شعبے کے معروف سائنس دان اور نوبیل انعام یافتہ پروفیسر جیفری ہنٹن نے خبردار کیا ہے کہ سپر انٹیلی جنس مصنوعی ذہانت اگلے تین برسوں میں اتنی طاقتور ہو سکتی ہے کہ پوری انسانیت کے لیے خطرہ بن جائے۔ مصنوعی نیورل نیٹ ورکس کی تیاری میں اہم کردار ادا کرنے مزید پڑھیں
زمرہ:
خلا میں نمودار ہونے والے پُراسرار سِگنل کا معمہ حل
خلا میں ہر آٹھ منٹ بعد دھڑکن کی طرح نمودار ہونے والے ایک پراسرار ریڈیو سگنل کا سراغ زمین سے ہزاروں نوری سال دور واقع ایک ستاروں کے نظام تک لگا لیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کی کرٹن یونیورسٹی اور انٹرنیشنل سینٹر فار ریڈیو آسٹرونومی ریسرچ کے ماہرینِ فلکیات نے جمعے کو اعلان کیا کہ ریڈیو مزید پڑھیں
ایلون مسک کے اسٹار شپ راکٹ کا بوسٹر دھماکے سے تباہ، سمندر میں جا گرا
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کو اسٹار شپ راکٹ کی واپسی کے تاریخی مشن میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، سپر ہیوی بوسٹر خلیج میکسیکو کے اوپر دھماکے سے پھٹ کر سمندر میں جا گرا۔ اسپیس ایکس نے پہلی بار اسٹار شپ راکٹ کو خلا میں بھیجنے کے بعد مکمل طور پر واپس مزید پڑھیں
واٹس ایپ میں ٹیکسٹ میسجز کےلیے نیا فیچر، صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا
واٹس ایپ صارفین کا ایک دیرینہ مطالبہ پورا کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ میٹا کی زیرِ ملکیت میسجنگ ایپ اب تصاویر اور ویڈیوز کے بعد ٹیکسٹ پیغامات کے لیے بھی ’ویو ونس‘ (View Once) فیچر متعارف کرانے پر کام کر رہی ہے، جس کے تحت پیغام صرف ایک مرتبہ دیکھا جاسکے گا اور اس مزید پڑھیں
انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کی شناخت کے لیے میٹا کا نیا اے آئی نظام
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی اصل عمر چھپا کر بالغ ظاہر ہونے والے کم عمر صارفین کے لیے ایسا کرنا مزید مشکل ہونے والا ہے۔ میٹا نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی عمر کی شناخت کے نظام کو دنیا بھر میں وسعت دینے کا اعلان کیا ہے، جس کے ذریعے صارفین کی مزید پڑھیں
آئی فون ایئر 2 اور آئی فون 18 کے ڈیزائن لیک، دو نئے کیمروں سمیت کئی تبدیلیوں کا امکان
ایپل کے آئندہ اسمارٹ فونز آئی فون ایئر 2 اور معیاری آئی فون 18 کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی تصاویر اور ویڈیو میں دونوں فونز کے ڈمی ماڈلز دکھائے گئے ہیں، جن سے ان کے ممکنہ ڈیزائن اور بعض نمایاں تبدیلیوں کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں
نئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گے
پاکستان اور چین کے خلائی تعاون میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن میں قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی خلا باز بننے جا رہے ہیں جسے دونوں ممالک کے سائنسی تعلقات میں ایک تاریخی سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ چینی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق چینی وزارت مزید پڑھیں
سپرکمپیوٹر سمیولیشن سے کائنات کے تاریک دور کے خاتمے کا سراغ
سائنس دانوں نے جدید سپرکمپیوٹر کی مدد سے ’لومینا‘ (Lumina) نامی ایک بڑی سمیولیشن تیار کی ہے، جس کے ذریعے کائنات کے ابتدائی دو ارب سال کے ارتقا کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس تحقیق سے یہ سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے کہ ابتدائی ستاروں، کہکشاؤں اور بلیک ہولز نے کائنات کو تاریکی سے مزید پڑھیں
موبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیا
موبائل نیٹ ورک، انٹرنیٹ یا ٹیلی کمیونیکیشن کی دیگر سہولتوں میں خرابی کی صورت میں صارفین کے لیے شکایت درج کرانے کا طریقہ واضح کردیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے رہنما ہدایات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صارفین پہلے متعلقہ کمپنی سے رابطہ کریں اور مسئلہ حل نہ ہونے مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی پیغامات تیار کرنے کا انکشاف
امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ٹولز سوشل میڈیا پر دستیاب معلومات استعمال کرکے افراد کو نشانہ بنانے والے انتہائی قابلِ یقین جعلی پیغامات تیار کر سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق اے آئی ماڈلز صارفین کی دلچسپیوں، روزمرہ سرگرمیوں، سفری تجربات، تصاویر اور سماجی مزید پڑھیں