انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کی شناخت کے لیے میٹا کا نیا اے آئی نظام

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی اصل عمر چھپا کر بالغ ظاہر ہونے والے کم عمر صارفین کے لیے ایسا کرنا مزید مشکل ہونے والا ہے۔ میٹا نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی عمر کی شناخت کے نظام کو دنیا بھر میں وسعت دینے کا اعلان کیا ہے، جس کے ذریعے صارفین کی مزید پڑھیں

آئی فون ایئر 2 اور آئی فون 18 کے ڈیزائن لیک، دو نئے کیمروں سمیت کئی تبدیلیوں کا امکان

ایپل کے آئندہ اسمارٹ فونز آئی فون ایئر 2 اور معیاری آئی فون 18 کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی تصاویر اور ویڈیو میں دونوں فونز کے ڈمی ماڈلز دکھائے گئے ہیں، جن سے ان کے ممکنہ ڈیزائن اور بعض نمایاں تبدیلیوں کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

نئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گے

پاکستان اور چین کے خلائی تعاون میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن میں قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی خلا باز بننے جا رہے ہیں جسے دونوں ممالک کے سائنسی تعلقات میں ایک تاریخی سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ چینی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق چینی وزارت مزید پڑھیں

سپرکمپیوٹر سمیولیشن سے کائنات کے تاریک دور کے خاتمے کا سراغ

سائنس دانوں نے جدید سپرکمپیوٹر کی مدد سے ’لومینا‘ (Lumina) نامی ایک بڑی سمیولیشن تیار کی ہے، جس کے ذریعے کائنات کے ابتدائی دو ارب سال کے ارتقا کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس تحقیق سے یہ سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے کہ ابتدائی ستاروں، کہکشاؤں اور بلیک ہولز نے کائنات کو تاریکی سے مزید پڑھیں

موبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیا

موبائل نیٹ ورک، انٹرنیٹ یا ٹیلی کمیونیکیشن کی دیگر سہولتوں میں خرابی کی صورت میں صارفین کے لیے شکایت درج کرانے کا طریقہ واضح کردیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے رہنما ہدایات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صارفین پہلے متعلقہ کمپنی سے رابطہ کریں اور مسئلہ حل نہ ہونے مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت سے ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی پیغامات تیار کرنے کا انکشاف

امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ٹولز سوشل میڈیا پر دستیاب معلومات استعمال کرکے افراد کو نشانہ بنانے والے انتہائی قابلِ یقین جعلی پیغامات تیار کر سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق اے آئی ماڈلز صارفین کی دلچسپیوں، روزمرہ سرگرمیوں، سفری تجربات، تصاویر اور سماجی مزید پڑھیں

نیوکلیئر دھماکے سے زمین کو سیارچے سے بچانا ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

زمین کی جانب بڑھنے والے خطرناک سیارچوں کا راستہ تبدیل کرنے کے لیے جوہری دھماکے کا استعمال ممکنہ حل بن سکتا ہے۔تاہم، نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اس طریقے کی کامیابی کا انحصار اس بات پر بھی ہوگا کہ دھماکے کی توانائی سیارچوں کے کس حصے پر پڑتی ہے۔ تحقیق کے مطابق جوہری مزید پڑھیں

پانی سے توانائی کا نیا راستہ؛ کراچی کے نوجوان انجینئرز کے پاک ہائیڈرو کی بڑی پیش رفت

پانی سے ہائیڈروجن گیس تیار کرنے والا الیکٹرولیسس جنریٹر مقامی سطح پر تیار ہوگیا ہے جس سے صنعتی، تجارتی اور گھریلو استعمال کے امکانات روشن ہوگئے ہیں. پاکستان کو درپیش توانائی کے بحران، مہنگے درآمدی ایندھن اور صنعتی پیداواری لاگت میں اضافے کے درمیان کراچی کے نوجوان انجینئرز نے اسٹارٹ اپ پاک ہائیڈرو کی شکل مزید پڑھیں

چاند پر لینڈنگ کے لیے محفوظ مقامات کی نشاندہی کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

ناسا نے ایک ایسی جدید ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو خلائی جہازوں کو چاند اور دیگر سیاروں پر محفوظ مقامات کی خودکار طور پر نشاندہی کرتے ہوئے لینڈنگ میں مدد فراہم کرے گی۔ امریکی خلائی ادارہ چاند کی سطح پر مستقل اڈہ قائم کرنے کے اپنے منصوبوں پر تیزی سے آگے بڑھ رہا مزید پڑھیں

طلبا کے لیے بڑی خبر، ناسا نے چاند پر بیس کے لیے ملین ڈالر کا چیلنج دے دیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر انسانی مستقل اڈے کے قیام کے لیے ایک ملین ڈالر کا ‘مون بیس اسٹوڈنٹ چیلنج’ شروع کر دیا ہے، جس میں امریکا بھر کے ہائی اسکولوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے طلبا کی ٹیمیں حصہ لے سکیں گی۔ اس مقابلے کے تحت طلبا کو چاند پر ناسا کے مزید پڑھیں