این ویڈیا سربراہ کا غیر ازدواجی تعلقات کا اعتراف، تحقیقات شروع

این ویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ نے غیر ازدواجی تعلقات کا اعتراف کر لیا ہے، جبکہ ان کی کمپنی نے ان خبروں کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ وہ ایک غیر ملکی خفیہ ادارے کی کارروائی کا ہدف بنے تھے۔ یہ دونوں الگ الگ بیانات ایسے وقت سامنے آئے مزید پڑھیں

میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے انسٹاگرام اور فیس بک کے کام کرنے کے طریقہ کار میں ایک متنازع تبدیلی کے حوالے سے اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ میٹا (جو میسنجر، واٹس ایپ اور تھریڈز کی بھی مالک ہے) کو اپنے پلیٹ فارمز پر کاروباری اکاؤنٹس رکھنے والے صارفین کے لیے نئی شرائط متعارف کرانے کے مزید پڑھیں

پُراسرار گیس کا اخراج، مریخ سے متعلق اہم انکشاف

مریخ ممکنہ طور پر ارضیاتی اعتبار سے اتنا غیر فعال نہیں جتنا بظاہر دکھائی دیتا ہے۔ مریخ کے ایک بہت بڑے آتش فشاں کے قریب پراسرار گیسوں کے اخراج سے متعلق نئے شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ سیارے کی سطح کے نیچے گہرائی میں اب بھی حرارت اور آتش فشانی سرگرمیاں موجود ہو سکتی مزید پڑھیں

مریخ کی 4 ارب برس قدیم چٹان زمین پر دریافت

سائنس دانوں نے زمین پر مریخ کی قدیم ترین چٹانوں میں سے ایک دریافت کر لی ہے۔ چٹان کے تجزیے سے انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً 4 ارب 10 کروڑ سال قبل پانی نے مریخ کی بیرونی سطح کو متاثر کیا تھا۔ گلابی مائل رنگ کے اس نایاب شہابی پتھر کو ٹیغزا 001 کا نام مزید پڑھیں

ایران کے نیچے ٹیکٹونک پلیٹ میں دو بڑی دراڑوں کا انکشاف

چینی سائنس دانوں نے ایران کے جنوب مشرقی علاقے کے نیچے زمین کی ایک بڑی ٹیکٹونک پلیٹ میں دو وسیع دراڑیں دریافت کر لی ہیں جن سے زمین کی اندرونی ساخت اور براعظموں کی تشکیل سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ دراڑیں عربین پلیٹ میں موجود ہیں اور ان کی مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا نیا فیچر، چیٹ کھولے اور بغیر بلیو ٹِک پیغامات پڑھنے کی سہولت

واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک ایسا فیچر تیار کر رہا ہے جس کے ذریعے کسی چیٹ کو کھولے بغیر اس کے حالیہ پیغامات دیکھے جا سکیں گے، اور بھیجنے والے کو بلیو ٹِک بھی نظر نہیں آئے گا۔ اس سہولت کا انکشاف واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن سے متعلق رپورٹ میں کیا گیا مزید پڑھیں

ناسا کا تمام طیاروں سے منفرد نئے تجرباتی طیارے کا اعلان

ناسا نے ایک نئے تجرباتی طیارے کا اعلان کیا ہے جس کے حوالے سے ادارہ پُرامید ہے کہ یہ اب تک کے تمام طیاروں سے منفرد انداز میں پرواز کرنے کی صلاحیت رکھے گا۔ امریکا کے خلائی تحقیقاتی ادارے کے مطابق X-70 Fractal نامی اس طیارے کا مقصد انسانی پائلٹ کے ساتھ پرواز کے دوران مزید پڑھیں

واٹس ایپ پر بغیر اجازت دوسرے صارف کا نمبر دیکھنے والے ہوجائیں ہوشیار!

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نئے پرائیویسی فیچر کی تیاری کر رہی ہے جس کے ذریعے صارفین کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ فیصلہ کر سکیں کہ ان کا فون نمبر کون دیکھ سکتا ہے اور کون نہیں۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق اس فیچر کا انکشاف اینڈرائیڈ مزید پڑھیں

اوپن اے آئی میں جاسوسی کا معاملہ، سعودی انجینئر نے الزامات مسترد کر دیے

امریکی کمپنی اوپن اے آئی کے سابق سعودی انجینئر عبدالرحمٰن الفوزان نے اپنے خلاف جاسوسی اور خفیہ ریکارڈنگ کے الزامات مسترد کر دیے ہیں۔ 35 سالہ الفوزان نے سان فرانسسکو کی وفاقی عدالت میں پیش ہو کر خود کو بے گناہ قرار دے دیا۔ استغاثہ کے مطابق کمپنی کے ہیڈکوارٹر میں ایک خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس مزید پڑھیں

چیٹ جی پی ٹی میں تصاویر کے حوالے سے ایک نئی سہولت متعارف کرانے کا اعلان

مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں تصاویر تیار کرنے کے حوالے سے ایک نئی سہولت متعارف کرائی جا رہی ہے، جس کے ذریعے صارفین تحریری ہدایات یا اپنی اپ لوڈ کردہ تصاویر کی مدد سے متحرک GIF بنا سکیں گے۔ اس فیچر کے لیے اوپن اے آئی نے نیا امیج مزید پڑھیں