واٹس ایپ پر نامعلوم کال کرنے والے کی شناخت کے لیے نیا فیچر متعارف

سائبر فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر واٹس ایپ نے نامعلوم نمبروں سے آنے والی کالز کے بارے میں مزید معلومات فراہم کرنے کی سہولت متعارف کرائی ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین کے لیے یہ جاننا آسان ہوگا کہ انہیں کس ملک سے کال کی جا رہی ہے اور آیا کال کرنے مزید پڑھیں

گوگل میپس کا نیا فیچر، دوسرے شہر پہنچتے ہی صارفین کو ملے گا خوش آمدید کا پیغام

گوگل میپس میں ایک نئی سہولت متعارف کرائی جا رہی ہے جس کا مقصد دوسرے شہروں کا سفر کرنے والے افراد کو نیوی گیشن اور مقامی معلومات تک رسائی میں مدد دینا ہے۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق، جب کوئی صارف کسی نئے شہر کے ہوائی اڈے پر پہنچے گا تو گوگل میپس کی مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے میٹا کے تعاون سے ایک لاکھ 76 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے میٹا کے تعاون سے سائبر فراڈ کی روک تھام کے لیے کارروائی کرتے ہوئے دوبارہ جاری کیے گئے موبائل نمبرز پر فعال ایک لاکھ 76 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق یہ اقدام ان شکایات کے بعد کیا گیا جن میں غیر فعال مزید پڑھیں

واٹس ایپ چیٹ میں تازہ تصاویر اور ویڈیوز سے متعلق تجاویز کا فیچر شامل

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرانا شروع کر دیا ہے جس کے ذریعے چیٹ کھولتے ہی گیلری کی تازہ ترین تصویر یا ویڈیو بھیجنے کی تجویز دی جائے گی۔ نئے فیچر کے تحت صارف کو چیٹ بار کے اوپر تصویر یا ویڈیو کا تھمب نیل دکھائی مزید پڑھیں

گوگل کروم میں ورٹیکل ٹیبز کی آزمائش، متعدد ویب پیجز پر کام کرنا ہوگا آسان

گوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب ایک ساتھ کئی ویب سائٹس کھول لی جائیں۔ زیادہ ٹیبز کی وجہ سے براؤزر کی اوپری بار میں جگہ کم ہوجاتی ہے اور مطلوبہ ویب پیج تک پہنچنا مشکل محسوس ہوتا ہے۔  اس مسئلے کو حل کرنے کے مزید پڑھیں

ناسا کی 22 سالہ سوئفٹ خلائی دوربین زمین کی فضا میں داخل ہوکر جل گئی

امریکی خلائی ادارے ناسا کی مشہور سوئفٹ خلائی دوربین نے کائنات کے پراسرار واقعات کا 22 سال تک مشاہدہ کرنے کے بعد اپنا سفر مکمل کرلیا۔ ناسا کے مطابق یہ سیٹلائٹ 4 نومبر کو زمین کے مدار سے نکل کر فضا میں داخل ہوئی اور انڈونیشیا کے اوپر جل کر تباہ ہوگئی۔ اس واقعے کے مزید پڑھیں

انسانی جسم سالانہ دو ارب ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرنے کا سبب بن رہے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ انسانی جسم کے میٹابولزم کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار میں گزشتہ تین دہائیوں کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ یونیورسٹی آف باتھ کی قیادت میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق انسانی جسم میں خوراک کو توانائی میں تبدیل کرنے کے مزید پڑھیں

سپر ایل نینو سے دنیا بھر میں نو لاکھ اموات کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سپر ایل نینو کے باعث دنیا بھر میں آئندہ 10 ماہ کے دوران شدید گرمی سے تقریباً نو لاکھ اضافی اموات ہو سکتی ہیں۔ شکاگو یونیورسٹی کی کلائمیٹ امپیکٹ لیب کے مطابق رواں سال جون سے ستمبر تک گرمی سے 4 لاکھ 84 ہزار 500 اضافی اموات کا مزید پڑھیں

چین: ایلومینیم سے طویل عمر والی بیٹری تیار کرنے کی راہ ہموار

چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے محققین نے ایلومینیم پر مبنی نیا کیٹالسٹ تیار کیا ہے جو سوڈیم سلفر بیٹریوں کی عمر اور کارکردگی بہتر بنانے میں مدد دے سکتا ہے۔ محققین کے مطابق ان بیٹریوں کا ایک بڑا مسئلہ سوڈیم پولی سلفائیڈز کا کیتھوڈ سے دور منتقل ہونا ہے جس سے بیٹری کی عمر کم مزید پڑھیں

ناسا کا وائجر 1 ایک نوری دن کا فاصلہ طے کرنے کے تاریخی سنگِ میل کے قریب

ناسا کا خلائی جہاز وائجر 1 تقریباً نصف صدی قبل خلا میں روانہ کیے جانے کے بعد سے مسلسل نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ یہ زمین سے سب سے زیادہ فاصلے پر موجود انسان کا بنائی ہوئی خلائی شے ہے اور خلائی تحقیق کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرنے کے قریب مزید پڑھیں