اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک مرتبہ پھر گر کر 3.02 فیصد پر آگئی ہے جب کہ مزید 58 افراد اس وبا سے زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ:
ملک بھر میں لاک ڈاؤن نرم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے
اسلام آباد: ملک مین کورونا کیسز کی کمی کے بعد تمام تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی کمی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کردی گئی ہے، اور این سی او سی کے فیصلوں کی روشنی میں آج سے ملک کے تمام تعلیمی مزید پڑھیں
18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن آج سے ہوگی
ملک میں آج سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 3 جون سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا تھا جس کے لیے شہریوں کو رجسٹریشن کی مزید پڑھیں
سندھ : کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ رونے کا حکم
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ جو سرکاری ملازم کورونا کی ویکسین نہ لگائے اس کی تنخواہ روک لی جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ک سربراہی میں کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ جس میں صوبے میں مزید پڑھیں
ٹائپ ٹو ذیابیطس روکنے میں پھلوں کی اہمیت کے مزید شواہد مل گئے
آسٹریلیا: جدید تحقیق سے بات مزید پختہ ہوئی ہے کہ پھلوں کا باقاعدہ استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرے کو بہت حد تک کم کرسکتا ہے۔ تحقیق کا لبِ لباب یہ ہے کہ دن میں دو مرتبہ پھل کھانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ 36 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔ یہ تحقیق ایڈتھ کووان مزید پڑھیں
فلسطین کو بھارتی موقف پر تشویش کیوں ہے؟
فلسطینی اتھارٹی نے مشرق وسطیٰ کے حوالے سے بھارت کی نئی پالیسیوں پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے میں بھارت نے جو رویہ اپنایا، وہ قابل افسوس ہے اور نئی دہلی کے اس موقف مزید پڑھیں
انڈیا میں معاشی بحران:’خود بھوکی رہتی ہوں تاکہ بچوں کو کھلا سکوں‘
انڈیا میں کورونا وائرس کے باعث غریب طبقے میں بھوک اور افلاس کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ کئی افراد اب تک اس وبا سے بچاؤ کے پیش نظر گذشتہ سال نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کے اثرات بھگت رہے ہیں۔ ڈینش خبر رساں ادارے القمرآ ن لائن کے مطابق وبا کے دوران غربت سے لڑنے والی راشیدہ جلیل مزید پڑھیں
کورونا : مزید 73 افراد جاں بحق ، 2455 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: کوروناوبا کے باعث مزید 73 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 ہزار 442 کورونا ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں
سری نگر میں ہزاروں غیر مقامی مزدور شدید مشکل میں
کورونا وائرس coronavirus کے پھیلاؤ کے سبب جاری لاک ڈاؤن lockdown کی وجہ سے جموں و کشمیر میں موجود ہزاروں غیر مقامی مزدوروں non local labourers کو مشکل ترین وقت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے سبب جموں و کشمیر میں موجود مزید پڑھیں
پاکستان کے ’شریف‘ وزیرِ اعظم جو ضیا الحق کی فائلیں بھی روک لیتے تھے
یہ جنوری کی ایک یخ بستہ شام تھی، راولپنڈی شہر کے نواح میں اس وقت کے وزیر اعظم ہاؤس کے قریب واقع سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں وزیراعظم محمد خان جونیجو قومی اخبارات و جرائد کے مقامی کارکنوں سے مخاطب تھے۔ یہ ایک درمیانے سائز کا ہال تھا جس کے تمام دروازے بند کر دیے گئے مزید پڑھیں