او لیول امتحانات کا آغاز26 جولائی سے ہوگا، شفقت محمود

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آئسولیشن کے دوران ہی سوشل میڈیا پر اپنا ایک بیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے 26 جولائی سے 6 اگست تک او لیول کے خصوصی امتحانات کےلئے برٹش کونسل کو این او سی جاری کردیا ہے، وفاقی وزیر تعلیم کےمطابق مزید پڑھیں

30 سال اوراس سے زائد عمرافراد کیلئے واک ان ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک بھرمیں 30 سال اوراس سے زائد عمرافراد کیلئے واک ان ویکسی نیشن کل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏الحمد للہ کل تک 50 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین لگائی جا چکی مزید پڑھیں

پاکستانی کووڈ ویکسین ’پاک ویک‘ تیار

اسلام آباد: پاکستان نے ’پاک ویک‘ کے نام سے پاکستان کی پہلی ویکسین تیار کرلی ہے جو کورونا وائرس کے خلاف تاثیر رکھتی ہے۔ ویکسین کی تیاری میں چینی کمپنی کین سائنو بایو سے مدد لی گئی ہے۔ اس ضمن میں ویکسین سازی کے تمام معیارات پر سختی سے عمل کیا گیا ہے اور کوالٹی مزید پڑھیں

ملک کے مختلف حصوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ہدایات اور اعلان کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں تعلیمی اور سیاحتی سرگرمیاں مرحلہ وار بحال ہوگئی ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطاب این سی او سی کے اعلانات کی روشنی میں پنجاب کے16 ، خیبر پختونخوا کے 21 اور بلوچستان میں کوئٹہ کے علاوہ مزید پڑھیں

سندھ میں رات 8 بجے کے بعدگھروں سے غیر ضروری نکلنے پر پابندی

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر میں 25 مئی کی رات 8 بجے کے بعد شہریوں کے گھروں سے غیر ضروری نکلنے پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکومت مزید پڑھیں

حکومت کا بغیر امتحان طلبا کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ایس او پیز کے تحت ہر صورت امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں تمام صوبائی وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے، اجلاس میں گرمیوں کی چھٹیاں مزید مزید پڑھیں

کورونا : مزید 88 افراد جاں بحق ، 4007 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کوروناوبا کے باعث مزید 88 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 ہزار 238 کورونا ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں

پاک فوج نے کورونا ویکسین کی بیس لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا

اسلام آباد: پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے مقابلہ کے لیے پاک فوج کے اقدامات جاری ہیں۔ پاک فوج کی کووڈ ویکسین اسپوٹنک sputnikv کی بڑی ڈیل فائنل ہوگئی۔ پاک فوج نے بیس لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔ مزید پڑھیں

کورونا : مزید 76 افراد جاں بحق ، 2379 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کوروناوبا کے باعث مزید 76 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30 ہزار 402 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد مجموعی ٹیسٹس کی تعداد 12,444,04 مزید پڑھیں

کورونا : مزید 74 افراد جاں بحق ، 3232 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 74 افراد انتقال کرگئے جب کہ 3 ہزار 232 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کے 36 ہزار 725 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3 ہزار 232 مزید پڑھیں