دہلی: وزیر اعظم مودی پر تنقید کرنے والے پوسٹر چسپاں کرنے پر 17 کیس درج، 15 افرادگرفتار

نئی دہلی: دہلی پولیس نے انسدادکووڈ 19ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی پرتنقید کرنے والے پوسٹرمبینہ طور پر چسپاں کے لیے17ایف آئی آر درج کرنے کے ساتھ اور 15 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔القمر آن لائن کے نمائندے کو حکام نے ہفتے کو بتایا کہ یہ پوسٹر شہر کے کئی حصوں میں مزید پڑھیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار شہریوں کو رہا کرنے کا حکم

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شہریوں پر مقدمات درج کرنے پر عدالت برہم ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے گرفتار شہریوں کو ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے رہاکرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے ریمارکس دیے اگر اسسٹنٹ کمشنر کے کہنے پر پولیس مزید پڑھیں

عیدالفطر کیلئے این سی او سی کی گائیڈلائن جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا عیدالفطر سے متعلق جاری کردہ ہدایات میں کہنا ہے کہ عید کی نماز کے لیے مسجد آنے والے ماسک لازمی پہنیں، گلے ملنے اور ہاتھ ملانے سے گریز کریں اور نماز کے بعد ہجوم نہ بنائیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

16 مئی سے 30 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 30 سال اور اس سے زائد عمر افراد کی ویکسینشین کیلئے 16 مئی سے رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی فراہمی میں مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو 16 کے بجائے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر مزید پڑھیں

ایکسپو سینٹر کراچی میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم

کراچی: گزشتہ روز حکومت سندھ نے ایکسپو سینٹر کراچی میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ صحت سندھ نے ایکسپو سینٹر کراچی میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا، ویکسینیشن سینٹر میں روزانہ 30 ہزار افراد کو ویکسین لگ سکے گی۔ مزید پڑھیں

ملک میں 40 سے 49 سال کے افراد کی کورونا ویکیسی نیشن شروع

اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے 40 سے 49 سال کے افراد کی انسداد کورونا ویکیسی نیشن شروع ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکیسن رجسٹریشن کے عمل کا آغاز 27 اپریل سے ہوا تھا، جبکہ 50 سال اور اس سے زائد عمر کے مزید پڑھیں

کورونا : مزید 161 افراد جاں بحق ، 3377 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ روز کورونا سے مزید 161 افراد جاں بحق ہوگئے تاہم مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کوویڈ کی تشخیص کے لیے 37 مزید پڑھیں

عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں ملک میں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن کا فیصلہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران صوبے میں نقل وحرکت محدود کرنے کیلئے ہر قسم کی مزید پڑھیں