بوسٹر خوراک کے اہل افراد ویکسین لگوائیں: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے جمعے کے روز ان امریکیوں پر، جو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کی بوسٹر خوراک لگوانے کے اہل ہیں، زور دیا کہ وہ ویکسین کا بوسٹر انجیکشن لگوائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ویکسین نہ لگوانے والوں سے ایک بار پھر اپیل کی کہ وہ حفاظتی ویکسین مزید پڑھیں

بوسٹر خوراک کے اہل افراد ویکسین لگوائیں، صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے جمعے کے روز ان امریکیوں پر، جو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کی بوسٹر خوراک لگوانے کے اہل ہیں، زور دیا کہ وہ ویکسین کا بوسٹر انجیکشن لگوائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ویکسین نہ لگوانے والوں سے ایک بار پھر اپیل کی کہ وہ حفاظتی ویکسین مزید پڑھیں

بوسٹر خوراک کے اہل افراد ویکسین لگوائیں، صدر بائیڈن

سی ڈی سی نے 65 سال یا اس سے زیادہ عمر کے ساتھ ساتھ فرنٹ لائن ورکرز، مثلاً اساتذہ، ہیلتھ کیئر ورکرز اور دیگر کے لیے بوسٹرز کی منظوری دی ہے، جن کے ملازمت پر جانے سے انہیں کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہے۔

امریکہ: ویکسین لگوانے کےجعلی کارڈز کا کاروبار پھیل رہا ہے

ویب ڈیسک —  جیسے جییسے مزید کاروباروں، یونیورسٹیوں اور وفاقی اور مقامی حکومتوں کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کے ثبوت مانگنے میں اضافہ ہو رہا ہے، ویکسین لگوانے کے جعلی کارڈز کا کاروبار عروج پکڑ رہا ہے۔ سنسناٹی، اوہائیو میں امریکی کسٹمز حکام نے 16 اگست سے اب تک کرونا مزید پڑھیں

بزرگ اور شدید بیمار امریکیوں کے لیے فائزر ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکہ میں خوراک و ادویات کے نگراں ادارے (فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن یا ایف ڈی اے) نے پینسٹھ سال اور اس سے زائد عمر کے امریکی شہریوں اور شدید بیماری کے خطرات سے دوچار افراد کے لیے ‘فائزر بائیو ٹیک’ کے تیسرے شاٹ کی منظوری دے دی ہے۔ ایف ڈی اے نے مزید پڑھیں

بزرگ اور شدید بیمار امریکیوں کے لیے فائزر ویکسین کے بوسٹر شارٹ کی منظوری

بدھ کے روز کے فیصلے میں مخصوص پیشوں سے وابستہ افراد جن میں محکمہ صحت کے ملازمین، اساتذہ، گروسری سٹور کے ملازمین اور بے گھر افراد کے لیے بنائے گئے شیلٹرز اور جیلوں میں رہنے والے افراد شامل ہیں، ان کے لیے بھی بوسٹر (قوت مدافعت بڑھانے والے) شاٹ کی منظوری دی گئ

‘ڈیلٹا ویریئنٹ’ نے عالمی سطح پر کرونا کی تمام تر اقسام کو پیچھے چھوڑ دیا ہے: عالمی ادارہٴ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منگل کو جاری بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے ‘ڈیلٹا ویریئنٹ’ نے وائرس کی تمام تر اقسام کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی ٹیکنیکل سربراہ ماریہ وین کرخوو کا کہنا ہے کہ "دنیا بھر میں کرونا کا الفا، بیٹا اور مزید پڑھیں

کووڈ 19 ویکسین کی ترقی پذیر ملکوں کو مفت فراہمی، بائیڈن کا مزید 50 کروڑ خوراکیں خریدنے کا اعلان  

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جوبائیڈن نے بدھ کو کووڈ 19 کی ویکسین کی 50 کروڑ سے زیادہ خوراکیں خریدنے کا اعلان کیا، جنھیں آئندہ سال تک ترقی پذیر ملکوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ اس سے قبل امریکہ نے آئندہ سال جون تک ترقی پذیر ملکوں میں تقسیم کے لیے فائزر اور بایو این مزید پڑھیں

کیا فائزر ویکسین چھوٹے بچوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے؟

امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تیار کردہ کرونا ویکسین بالغوں کے مقابلے میں پانچ​ سے 11 سال تک کی عمر کے بچ​وں کے لیے زیادہ مفید ہے۔ کمپنی کے مطابق وہ کم عمر بچوں کے لیے ویکسین کی منظوری کے لیے درخواست دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ مزید جانیے مزید پڑھیں