نئے ملکی بجٹ سے متعلق آئی ایم ایف اپنی شرائط نرم کرنے کیلیے تیار

 اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال 2020-21 کے وفاقی بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد میں نرمی پر اتفاق ہوگیا، کورونا کے باعث عالمی مالیاتی ادارہ اگلے مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک شرائط میں نرمی پر تیار ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق بجٹ مزید پڑھیں

3 ہزار ارب روپے خسارے کا وفاقی بجٹ تیار

اسلام آباد: حکومت نے 7 ہزار 570 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار کر لیا جس میں خسارہ 3 ہزار ارب روپے بتایا جا رہا ہے۔ 7 ہزار 570 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار، رواں ہفتے وفاقی کابینہ میں پیش کیاجائے گا جس کی منظوری کے بعد 12جون کو پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے امداد اقتصادی اصلاحات سے مشروط کردی

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کو آئندہ وفاقی بجٹ میں چھوٹے اقتصادی ڈھانچے کی مجوزہ اصلاحات سے مشروط کردیا۔ ذرائع کے مطابق رُکی قسطیں جاری کرنے کیلیے ڈیوٹی و ٹیکسوں میں غیر ضروری چھوٹ و رعایتیں ختم کرنے پر زوردیاجارہا ہے۔ اسی طرح سرکاری ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں

ٹیلی کوم اسپیکٹرم فیس کے ایک ارب ڈالر پر عدم توجہ

اسلام آباد: کورونا کی وجہ سے ملکی معیشت کی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں تاہم اس مشکل صورتحال میں حکومت ایک ارب ڈالر کی آمدن سے صرف نظر کیے ہوئے ہے جب کہ یہ رقم ٹیلی کوم کمپنیوں سے اسپیکٹرم فیس کی مد میں حاصل ہوسکتی ہے۔ کووڈ 19 کی صورتحال کی وجہ سے دنیا بھر میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ پی ٹی اے کی موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع

 کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کردی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے(کویڈ-19) کے تناظر میں موبائل نیٹ ورکس پرموجود تمام جی ایس ایم اے منظورشدہ آئی ایم ای آئی جو ابھی تک پی ٹی مزید پڑھیں

مالی تعاون کے پروگرام کے اہداف کیلئے پاکستانی حکام کے ساتھ بات جاری ہے، آئی ایم ایف

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے مالی تعاون کے پروگرام کے اہداف کو یقینی بنانے کیلئے پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایم ایف کے ترجمان جیری رائس نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ چند ہفتے قبل آئی ایم مزید پڑھیں

حکومت کا ایشیائی ترقیاتی بینک کیساتھ 30 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان 30 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا معاہدہ طے پاگیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان ہنگامی معاہدے سے متعلق معاہدے پر دستخط کی تقریب اقتصادی امور ڈویژن میں منعقد ہوئی جس میں 30 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے مزید پڑھیں

روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں کمی

 کراچی: انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 30 پیسے کی کمی سے163.50 روپے سے گھٹ کر163.20روپے اور قیمت فروخت25پیسے کی کمی سے163.75روپے سے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی  : عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1706 ڈالرز کی سطح پر آگئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کمی سے مزید پڑھیں

خفیہ اثاثوں کیلیے نادرا ریکارڈ ایف بی آر سے شیئر کرنے پرغور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اس تجویز پر غور کررہی ہے کہ نادرا کے ڈیٹابیس کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ساتھ شیئرکردیاجائے تاکہ شہریوں کے خفیہ اثاثوں کے بارے میں معلوم کیا جاسکے جس کا مقصد ریونیو میں اضافہ کرنا ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع نے ایکسپریس کو مزید پڑھیں