تہران:ایرانی وزیر نے نوجوانوں کو میدان میں آنے کی دعوت دے دی۔ ایران کے نائب وزیر برائے نوجوانان اور کھیل نے منگل کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے پاور پلانٹس اور توانائی کی سہولیات کے گرد ملک گیر “انسانی زنجیر” کا مطالبہ کیا ہے، ۔ اس حوالے سے کھلاڑیوں، فنکاروں، طلباءاور یونیورسٹی کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
ایران جنگ کی مخالفت،درجنوں امریکی جرنیل برطرف
نیویارک: اسرائیل کے کہنے پرایران کے خلاف جنگ چھیڑنے پر امریکی اسٹبلشمنٹ(امریکی فوج) اور ٹرمپ انتظامیہ میں شدید اختلاف پیدا ہوگئے ہیں۔ بیشتر امریکی جرنیلوں نے ٹرمپ کے احکامات ماننے سے انکار کردیا ہے ،جس پر ٹرمپ انتظامیہ کے سیکرٹری دفاع نے ایک درجن سے زائد امریکی جرنیلوں اور کمانڈرز کو برطرف کردیا ہے جبکہ مزید پڑھیں
پاسداران انقلاب کی امریکی ٹیک کمپنیوں کووارننگ
تہران:ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنیوں سمیت امریکی کمپنیوں پر حملے کی دھمکی جاری کی ہے۔ گارڈز نے ان کمپنیوں پر ایران کے اندر جاسوسی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے ذریعے جاری کردہ ایک بیان میں 18 کمپنیوں کی فہرست دی گئی مزید پڑھیں
امریکی یہودیوں نے ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت کردی
نیویارک: امریکا میں آباد یہودیوں کی اکثریت نے ٹرمپ کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہوئے جنگ بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جے اسٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک سروے کے مطابق زیادہ تر امریکی یہودی ایران کے خلاف امریکی جنگ کی مخالفت کرتے ہیں۔ سروے، جس میں 800 رجسٹرڈ امریکی یہودی ووٹرز کا سروے مزید پڑھیں
چیچن مجاہدین ایران کے ساتھ امریکی فوج سے لڑنے کو تیار
تہران: ایران میں زمینی حملے کی صورت میں چیجینیا کے مجاہدین نے امریکی فوج کے خلاف لڑنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اس حوالے سے ایران کے پریس ٹی وی نے چیچن مجاہدین کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک رپورٹ کے مطابق چیچن مجاہدوں کی ایک یونٹ امریکی فوجیوں کے زمینی حملے مزید پڑھیں
امریکی پروفیسر نے ٹرمپ کو ذہنی مریض ،گینگسٹر قرار دیدیا
واشنگٹن: امریکی پروفیسر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گینگسٹر کی طرح حکومت چلارہے ہیں۔ امریکی یونیورسٹی کولمبیا کے شعبہ معاشیات کے سربراہ ،ممتازعالمی معاشیات دان اور عالمی امورکے ماہر پروفیسرجیفری ساکس نے صدرڈونلڈٹرمپ کی ذہنی صحت پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ایک چھوٹا سا مفادپرست مزید پڑھیں
امریکا تائیوان کو اسلحے کی فراہمی فوری روک دے، چین
بیجنگ: چین نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تائیوان کو کسی بھی نئے امریکی ہتھیاروں کی فروخت کو بند کردے ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے بیجنگ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو چین،امریکا مشترکہ اعلامیہ بالخصوص 17 اگست کے اعلامیے کی مزید پڑھیں
بحرین: ایران کےلیے جاسوسی،4افراد گرفتار
مناما:بحرین میں ایران کےلیے جاسوسی کے الزام میں خاتون سمیت 4 افراد گرفتارکرلیا گیا۔ وزارتِ داخلہ کے بیان کے مطابق گرفتار افراد کی عمریں 22سے 36 سال کے درمیان ہیں جبکہ ایک 25سالہ پانچواں شخص لاپتا ہے۔ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ گرفتار افراد میں سے ایک نے تنظیمی و دیگر ہدایات کے تحت مزید پڑھیں
پاکستان کےلیےجاسوسی:بھارتی بحریہ کالانس نائیک گرفتار
لکھنو:بھارتی ریاست اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے بحریہ کے ایک 24 سالہ اہلکار کو ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے منگل کو بتایا کہ اس پر مبینہ طور پر پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے لیے جاسوسی کرنے مزید پڑھیں
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق
ایرانی سرکاری میڈیا نے آیت اللہ علی خامنہ ای کے امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونے کی تصدیق کردی ہے اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ حملے کے بعد ایران میں 7 روزہ عام تعطیل کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ ایرانی سرکاری ذرائع کے مطابق ان حملوں میں ان کی مزید پڑھیں