کرونا لاک ڈاؤن نے بھارت میں کس طرح تباہی مچائی؟ شفقنا بین الاقوامی

ہولوکاسٹ ایک ایسا تاثر ہے جس کو عمومی طور پر نازی جرمن کی جانب سے یورپین یہودیوں کے قتل عام سے جوڑا جاتاہے۔ تاہم بھارت میں بھی ہولوکاست کا شکار ہے تاہم یہ ہولوکاسٹ اس طرح کا قتل عام نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق 1350 ملین افراد کا کرونا کا شکار ہونا اور بے مزید پڑھیں

فائزر کورونا ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

پاکستان کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے عالمی ویکسین پروگرام ‘کوویکس’ کے ذریعے فائزر کی کورونا ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں موصول ہوگئیں۔ ملک کو ڈائیلیونٹس اور سرنجز کی کھیپ آج اور کل موصول ہوگی۔ یونیسف پاکستان نے ٹوئٹر پر ویکسین کی آمد کا اعلان کیا اور ملک بھر میں کامیابی سے کورونا مزید پڑھیں

کورونا : مزید 73 افراد جاں بحق ، 2455 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کوروناوبا کے باعث مزید 73 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 ہزار 442 کورونا ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں

7 جون سے پنجاب میں اسکول کھول رہے ہیں، وزیر تعلیم پنجاب

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے لاہور کے اساتذہ پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کروالیں، کیوں کہ 7 جون سے صوبے بھر میں اسکول کھل جائیں گے۔ لاہور میں گورنمنٹ پائلٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں اساتذہ کے لیے خصوصی طور پر کھولے گئے ویکسین سینٹر کے افتتاح کے مزید پڑھیں

او لیول امتحانات کا آغاز26 جولائی سے ہوگا، شفقت محمود

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آئسولیشن کے دوران ہی سوشل میڈیا پر اپنا ایک بیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے 26 جولائی سے 6 اگست تک او لیول کے خصوصی امتحانات کےلئے برٹش کونسل کو این او سی جاری کردیا ہے، وفاقی وزیر تعلیم کےمطابق مزید پڑھیں

30 سال اوراس سے زائد عمرافراد کیلئے واک ان ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک بھرمیں 30 سال اوراس سے زائد عمرافراد کیلئے واک ان ویکسی نیشن کل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏الحمد للہ کل تک 50 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین لگائی جا چکی مزید پڑھیں

او لیول امتحانات لینے کے لیے برٹش کونسل کو این او سی جاری کردیا ہے، وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے برٹش کونسل کو جولائی-اگست میں ‘خصوصی’ او لیول امتحانات لینے کے لیے نو اوبجیکشن سرٹیفیکیٹ (این او سی) جاری کردیا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل حکومت نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر امتحانات ملتوی کردیے تھے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی مزید پڑھیں

موڈرنا کورونا ویکسین 12 سے 17 سال کے بچوں کیلئے مفید، تحقیق

موڈرنا نے کہا ہے کہ اس کی کووڈ 19 ویکسین 12 سے 17 سال کے بچوں اور نوجوانوں میں بیماری کی روک تھام کے لیے بہت زیادہ مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ امریکی کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں یہ بات بتائی گئی۔ ٹرائل میں کامیابی کے بعد اس ویکسین کو 12 سے 17 سال کے مزید پڑھیں

پاکستانی کووڈ ویکسین ’پاک ویک‘ تیار

اسلام آباد: پاکستان نے ’پاک ویک‘ کے نام سے پاکستان کی پہلی ویکسین تیار کرلی ہے جو کورونا وائرس کے خلاف تاثیر رکھتی ہے۔ ویکسین کی تیاری میں چینی کمپنی کین سائنو بایو سے مدد لی گئی ہے۔ اس ضمن میں ویکسین سازی کے تمام معیارات پر سختی سے عمل کیا گیا ہے اور کوالٹی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی کورونا وائرس کا شکار

وفاقی وزیر تعلیم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں شفقت محمود نے کہا کہ ‘میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، میں معمولی علامات کے ساتھ بہتر محسوس کر رہا ہوں، انشااللہ جلد صحتیاب ہوجاؤں گا’۔ مزید پڑھیں