کھلی چائے کی پتی اور کیچپ پر پابندی ٗ 3ماہ کی مہلت دیدی گئی

کھانے پینے کی اشیاء کو اخبار اور پرنٹنٹ کاغذ میں پیک کرکے دینے ٗ حلال سرٹیفکیٹ کے بغیر جانور کے اجزاء رکھنے والی اشیاء پر بھی پابندی ہوگی سندھ بھر میں 18دسمبر کے بعد کھلی چائے فروخت نہیں کی جاسکے گی ٗ سندھ فوڈ اتھارٹی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ مزید پڑھیں

سول اسپتال میں لاکھوں کے انجکشن چوری شراب کی 20 بوتلیں برآمد

عید گاہ تھانے کے چوکی انچارج کا سول اسپتال میںچھاپا ا‘لاکھوں روپے مالیت کے 500 انجکشن برآمد سیکورٹی انچارج کریم خان، فرخ شاہ، خرم اور نوید کو ادویات چوری کرتے ہوئے پکڑا‘ تفتیشی ٹیم تشکیل دیدی کراچی (اسٹاف رپورٹر)سول اسپتال میں لاکھوں روپے مالیت کے انجکشنوں کی چوری اورشراب کی 20 بوتلوں کی برآمدگی پر مزید پڑھیں

کیا گاندھی کو پاکستان سے محبت کے باعث قتل کیا گیا؟

واشنگٹن —  بھارت کے بابائے قوم موہنداس کرم چند گاندھی فروری 1948 میں پاکستان کا دورہ کرنے والے تھے۔ تاہم، اس سے چند ہی روز قبل 30 جنوری، 1948 کو نئی دہلی کے برلہ ھاؤس میں انہیں قتل کر دیا گیا۔ اُن کا قاتل نتھورام گوڈسے انتہا پسند تنظیم ’ہندو مہاسبھا‘ کا رکن تھا۔ اس مزید پڑھیں

پراچہ وہ نام اب کبھی نہیں بھولیں گے

واشنگٹن —  فکاہیہ کالم نگار ندیم فاروق پراچہ کی یادداشت بہت اچھی ہے۔ اپنی عمدہ یادداشت کے سہارے وہ چار کتابیں لکھ کر داد حاصل کر چکے ہیں۔ انھیں خاص طور پر یاد رہتا ہے کہ کس شخص کو کس نام سے پکارنا ہے اور طنز کیسے کرنا ہے۔ ٹوئیٹر پر لاکھوں افراد انھیں فالو مزید پڑھیں

امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لیے مداخلت کرے: مسعود خان

واشنگٹن —  پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پوری دنیا کے ذرائع ابلاغ، حقوق کی تنظیموں اور بین الاقوامی برادری کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ جوہری مزید پڑھیں

غیر ملکی فنڈنگ کیس، تحریک انصاف کی چار درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد —  الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے اسکروٹنی کمیٹی کو تحریک انصاف کے 23 اکاؤنٹس کے بارے میں بتایا ہے۔ الیکشن کمیشن نے جانچ پڑتال کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے سے متعلق تحریک انصاف کی 4 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر مزید پڑھیں

بغداد: مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، ایک شخص ہلاک 200 زخمی

واشنگٹن —  عراقی حکومت نے کہا ہے کہ منگل کے روز مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم ایک شخص ہلاک جب کہ 200 زخمی ہوئے۔ مظاہرین بڑھتی ہوئی بیروزگاری اور سرکاری سہولیات پر عدم اطمینان کا اظہار کر رہے تھے۔ بغداد کے تحریر چوک پر کئی گھنٹوں تک مزید پڑھیں

افغان امن مذاکرات کی معطلی: طالبان کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

ویب ڈیسک —  امریکہ اور طالبان کے درمیان افغان امن مذاکرات کی معطلی پر بات چیت کے لیے افغان طالبان کا وفد پاکستان کا دورہ کر رہا ہے۔ طالبان کے دوحہ آفس کے ترجمان سہیل شاہین نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں طالبان کا ایک وفد بدھ کو مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج ہوگا

ویب ڈیسک —  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جارہا ہے۔ سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیمیں بدھ کو مقامی وقت کے مطابق سہہ پہر تین بجے مدمقابل ہوں گی۔ پاکستانی اوپنر مزید پڑھیں