بیروت:اسرائیلی فوج کی لبنان کی فضائی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی کی گئی۔ لبنانی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے بغیر پائلٹ جاسوس طیارے نے مقبوضہ لبنانی شعبا فارمز پر لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور حسبیا کے علاقے پر تلاشی کی کارروائیاں کیں، جو مغربی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
کسی ملک نے روس پر ایٹمی حملہ کیا تو اسے نقشے سے مٹا دیا جائے گا، پیوٹن
ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی ملک نے روس پر ایٹمی حملہ کیا تو اسے زمین کے نقشے سے مٹا دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ روس کے جدید ترین ہائپرسونک ہتھیار کسی بھی ایسے ملک کو منہ مزید پڑھیں
برطانوی جزیرے جرسی میں زوردار دھماکا، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی، 12 لاپتا
برطانیہ کے جزیرے جرسی میں زوردار دھماکا ہوا جس میں اب تک ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے اور دو زخمیوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، جبکہ 12 افراد لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق برطانیہ کے خود مختار جزیرے جرسی کے ایک تین منزلہ عمارت میں دھماکے مزید پڑھیں
بھارت سیاحوں کے لیے خطرناک ترین ملک بن گیا ہے ،امریکی جریدہ
واشنگٹن:امریکی جریدہ سوفٹسٹ نے بھارت کو سیاحوں کے لیے دنیا کا دوسرا خطرناک ترین ملک قرار دے دیا۔ سروے کے مطابق بھارت میں سیاحوں پر حملے اور ہراسگی معمول بن چکے ہیں اور اقلیتوں پر تشدد اور مذہبی انتہا پسندی عروج پر ہے۔ رپورٹ میں سیاحوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ آئے دن اقلیتوں مزید پڑھیں
معمر عازمین حج کے لیے خوش خبری
ریاض: معمر عازمین حج کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے اچھی خبر آئی ہے، جس کے مطابق سعودی وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کے لیے عمر کی حد میں 65 سال سے زائد کی رعایت دینے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حج کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ پارٹی نے واضح اکثریت
جارجیا:امریکی ریاست جارجیا میں دوبارہ انتخاب میں کامیابی کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی نے سینیٹ میں واضح اکثریت حاصل کرلی ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے سلسلے میں ریاست جارجیا میں دوبارہ الیکشن ہوا جس میں ڈیموکریٹ امیدوار رافیل وار نوک نے کامیابی حاصل کی۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی مزید پڑھیں
کروشیا، فوجی مشقوں کے دوران لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
زگریب:کروشیا میں مگ 21 لڑاکا طیارہ فوجی مشق کےدوران تکینیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کروشیا میں فوجی مشقوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں بری، بحری اور فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں تاہم اس دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔ فوجی مشق کے دوران مگ مزید پڑھیں
امریکہ کو اسلحہ کی عالمی فروخت میں غلبہ حاصل ہے، اسٹاک ہوم انٹرنیشنل
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسلحہ کی عالمی فروخت میں امریکی کمپنیوں کا غلبہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کی 100 بڑی اسلحہ کمپنیوں کی فہرست میں شامل 40 امریکی کمپنیوں نے 2021 میں مجمو عی طور پر 299 ارب امریکی ڈالرز مالیت مزید پڑھیں
کولمبیا، مٹی کا تودا بس پر آگرا، بچوں سمیت 27 افراد ہلاک
بگوٹا:کولمبیا میں مٹی کا تودہ بس پر آگرا جس کے نتیجے میں بس میں سوار 27افراد ہلاک ہوگئے. غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی کولمبیا کے صوبے ریسارالدا میں شدید بارشوں کی وجہ سے مٹی کے تودے گرنے کے حاد ثات رونما ہوئے،اس دوران ایک پہاڑی علاقے میں مٹی کا تودا گرا اور قریب سے مزید پڑھیں
شام میں معاشی بحران کیخلاف احتجاج ،گورنر آفس کو آگ لگا دی
دمشق:شام کے جنوبی شہر سویدا میں ملک میں جاری معاشی بحران کے خلاف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین نے گورنر کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق مشتعل مظاہرین نیگورنر آفس کی عمارت کے کچھ حصوں میں آگ لگا دی، مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے لگائے اور صدر بشار الاسد سے مستعفی مزید پڑھیں