کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام مزارات کھول دیئے گئے ہیں تاہم لنگر پر پابندی ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ نے صوبے کے تمام مزارات آج سے کھول دیئے گئے ہیں، اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
کراچی میں پکنک منانے کے دوران چار افراد ڈوب گئے
کراچی: سمندر میں پکنک منانے کے دوران مختلف مقامات پر چار افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ہاکس بے کے سمندر میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب گیا جس کی اطلاع ملنے پر پولیس، لائف گارڈز اور ایدھی کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، غوطہ خوروں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی ایم پی اے نے بچے سے بدفعلی پر اپنے کارکن کو گرفتار کرادیا
کراچی: پی ٹی آئی کورنگی کے ایم پی اے نے اپنے ہی کارکن کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث کارکن کو خود پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس نے پندرہ سالہ بچے کی ساتھ بدفعلی کے الزام میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں
کراچی میں شہری کو تاوان کیلئے اغوا کرنے پر 2 سی ٹی ڈی اہلکار گرفتار
کراچی: پولیس حکام نے اپنے کرپٹ افسران و اہلکاروں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہری سے جان بخشی کی بنیاد پر تاوان وصولی کا دوسرا واقعہ سامنے آگیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں تعینات سب انسپکٹر عبدالرحمان اور ایس آئی یو کے اہلکار امجد مزید پڑھیں
مون سون سے قبل تیاریوں کیلئے گورنر سندھ کا وزیر اعلیٰ کو خط
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں مون سون بارشیں شروع ہونے والی ہیں گزشتہ سال کی بارش ہم سب کے لیے سبق تھی، بارشوں میں عوام کو نقصان سے بچانے کے لیے مل کر کام کرنا مزید پڑھیں
سندھ ميں سی این جی اسٹیشنز ايک ہفتے کیلئے بند
کراچی سميت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں سی این جی اسٹیشنز گزشتہ رات 12 بجے بند کر ديے گئے جو ايک ہفتے بعد منگل 29جون کو صبح 8بجے کھليں گے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن مزید پڑھیں
سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا
کراچی: سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کے بعد صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی ہے، مزید پڑھیں
لاہور بم دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ کار کراچی تک پھیل گیا
کراچی: لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے بم دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ کار کراچی تک پھیل گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حساس اداروں نے لاہور بم دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کے مالک ڈیوڈ کا مکمل ریکارڈ حاصل کرلیا جس کے مطابق وہ کراچی کا رہائشی ہے مزید پڑھیں
فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں اضافے کی دھمکی دیدی
فلور ملز ایسوسی ایشن نے خبر دار کیا ہے کہ سالانہ ٹرن اوور ٹیکس اور چوکر پر سیلز ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو یکم جولائی سے آٹے کی قیمت 5 روپے کلو بڑھادی جائےگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین بدرالدین کاکڑ اور صوبائی چیئرمین عاصم مزید پڑھیں
رواں ہفتے کراچی سمیت سندھ بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے 16 سے 19 جون کے دوران سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بحیرہ عرب کی مرطوب ہوائیں 16جون کو سندھ میں داخل ہوں گی جن کے زیر اثر صوبے کے تمام اضلاع میں مزید پڑھیں