کشمیر سے بے وفائی کرنیوالے بھی جلد کہتے پھریں گے مجھے کیوں نکالا، سراج الحق

ڈیرہ غازی خان: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق آزادی کشمیر مارچ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پنڈی والوں کے ساتھ حکومت کے عشق ومحبت کا رومانٹک دور گزر چکا ‘ اب مصنوعی مسکراہٹوں اور جذباتی تقاریر کی مارکیٹ مزید پڑھیں

اندرون سندھ منہ کے کینسر کا علاج موجود ہی نہیں، رپورٹ میں انکشاف

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں گٹکا اور مین پوری کیس میں سیکریٹری صحت کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اندرون سندھ کے بڑے شہروں کے اسپتالوں میں بھی منہ کے کینسر کا علاج سرے سے موجود ہی نہیں۔ ایکسپریس کے مطابق گٹکا اور مین پوری کھانے سے منہ کے کینسر سے متعلق سیکریٹری صحت نے رپورٹ سندھ مزید پڑھیں

عمران خان نواز شریف فوبیا سے باہر نکلیں اور کچھ کرکے دکھائیں، احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نواز شریف فوبیا سے باہر نکلیں اور کچھ کر کے دکھائیں اگر آپ کچھ کر سکتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

قطر کا لاہور اور پشاور میں بھی ویزا سینٹرز قائم کرنے کا اعلان

 کراچی: قطر کے قونصل جنرل مشال محمد علی الانصاری نے کہا ہے کہ کراچی اور اسلام آباد کے بعد اب پشاور اور لاہور میں بھی ویزا سینٹرز قائم کیے جارہے ہیں تاکہ پاکستانیوں بالخصوص ہنرمند اور کم ہنر مند مزدور طبقے کو ویزا کے حصول کی تمام تر سہولیات میسر آسکیں۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ مزید پڑھیں

وزیر اعظم وزیراعلیٰ کے کسی خط کا جواب نہیں دیتے، سعید غنی

 کراچی: وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کے مسائل میں دلچسپی نہیں لیتی، وزیر اعظم تو بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے، وہ وزیر اعلی کو کسی خط کا جواب بھی نہیں دیتے، سندھ پہلا صوبہ ہوگا جہاں صحافیوں کے تحفظ کا بل لایا جائے گا۔ وہ کونسل مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے رونے کے دن شروع ہو چکے ہیں

حامد میر نے نواز شریف کو’’ہیرو‘‘ اور عمران خان کو ’’ولن‘‘ قرار دے کر بڑا دعویٰ کر دیا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے رونے کے دن شروع ہو گئے ہیں۔انہوں نے اپنے حالیہ کالم میں نواز شریف کو ‘ہیرو’ اور عمران خان کو ‘ولن’ قرار مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر بھی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟

میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کی پاکستان کیخلاف ففتھ جنریشن وار کا بھرپور مقابلہ کیا عہدے پر برقرار رکھے جانے کا امکان، تاہم حتمی فیصلہ آرمی چیف کی جانب سے ہی کیا جائیگا راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر بھی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ ترجمان پاک مزید پڑھیں

حکومتی اتحادی اراکین قومی اسمبلی کی وزیراعظم سے ناراضی کا اظہار

نئے پاکستان کا نعرہ سن کرخان صاحب کی حمایت کا اعلان کیا‘ اسلم بھوتانی پچھلے 14 مہینے میں ایک نائب قاصد بھی بھرتی نہیں کیا گیا‘ آزاد رکن قومی اسمبلی ، نہیں لگتا ہم ملازمتیں دے سکیں گے، وزیراعلیٰ انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں‘آغا حسن بلوچ کوئی نوٹس نہیں لیا جاتا‘اراکن قومی اسمبلی بلوچستان مزید پڑھیں

ن لیگ نے آزادی مارچ کے لیے ایک ٹکہ بھی نہیں دیا‘ خواجہ آصف

اس وقت جو حالات ہیںمیری سیاسی پیشنگوئی ہے جلد الیکشن ہو سکتے ہیں آزادی مارچ کی وجہ سے حکومت ہل گئی تھی لیکن پھر بھی انہوں نے مقابلہ کیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے آزادی مارچ کے لیے ایک ٹکہ بھی مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنرریٹائرمنٹ سے قبل فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کریں، احسن اقبال

سب سے بڑا ڈاکا پکڑا جا چکا ہے، بتایا جائے، امریکا، یورپ اور مشرق وسطیٰ میں کس نے فنڈنگ کی؟ قوم رسیدیں مانگ رہی ہے، آپ نے یہ 23بے نا می اکاؤنٹس کیوں چھپائے؟ سیکرٹری جنرل ن لیگ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں