اے آئی جی کی ڈی آئی جی ٹریفک کو مزید بہتری کی ہدایت

کراچی (کرائم رپورٹر )ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے کراچی پولیس آفس (KPO) میں بسلسلہ ٹریفک ڈپارٹمنٹ ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں ڈی آئی جی ایڈمن عاصم قائمخانی، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر، اے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ جنید شیخ، اے ڈی آئی جی ٹی این ٹی شمائل ریاض مزید پڑھیں

پارکنگ مافیا کی شہریوں سے یومیہ ڈیڑھ کروڑ کی وصولی

شہریوں سے بدمعاشی معمول بن گئی ٗ متعلقہ اداروں نے تاحال کوئی ایکشن نہیں لیا ٗ محمد احمد دائود اضافی فیس ٹھیکیداروں اور پولیس میں شامل کالی بھیڑوں کی جیبوں میں جانے لگی ٗ چیئرمین گلوبل فائونڈیشن کراچی (اسٹاف رپورٹر) چارجڈ پارکنگ مافیا شہریوں سے یومیہ ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کرنے لگی، اضافی چارجڈ پارکنگ مزید پڑھیں

نبی کریمؐ کی تعلیمات اچھے اخلاق سکھاتی ہیں سعدیہ راشد

ہم مسلمان صرف ایک دین کی پیروی کرتے ہیں‘ ہمدرد نونہال اسمبلی میں سیرت کانفرنس سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کی صدر سعدیہ راشد نے کہا ہے کہ ہادیٔ عالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا میں آمد بنی نوع انسان کے لیے رشد و ہدایت کا باعث بنی، اگر آپ مزید پڑھیں

شہر قائد میں سڑکوں ٗ فٹ پاتھوں اور گرین بیلٹس پرقائم تجاوزات کا صفایا

انسداد تجاوزات کا ضلع شرقی ٗ غرب اور جنوبی میں آپریشن ٗ جھونپڑیوں ٗ ہوٹلز ٗ دکانوں کو مسمار کرنے کے ساتھ ناکارہ گاڑیاں ٗ ٹھیلے ٗ پتھارے اور دیگر تجاوزات کو ضبط کرلیا گیا ایم اے جناح روڈ ٗ آئی آئی چندریگر روڈ ٗ گلشن اقبال ٗ بلدیہ ٹائون ٗ دبئی چوک ٗ میر مزید پڑھیں

نواز شریف کو ریلیف ملنے پر دیگر قیدی بھی علاج کے لیے سہولت مانگنے لگے

 اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی نے آنکھوں کی بینائی کا مسئلہ بتا کر عدالت سے علاج کی سہولت طلب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیماری پر ریلیف ملنے کے بعد دیگر بیمار قیدی بھی عدالت سے رجوع کرنے لگے۔ اڈیالہ میں سزائے موت کے قیدی خادم حسین نے مزید پڑھیں

شادی سے ایک روز قبل نوجوان کے قتل کا معمہ حل، منگیتر ملوث نکلی

پشاور: پولیس نے شادی سے ایک روز قبل نوجوان کے اندھے قتل کا سراغ لگاتے ہوئے منگیتر کو گرفتار کرلیا جس نے آشنا کے ذریعے یہ قتل کرایا، ملزمہ نے قتل کا اعتراف بھی کرلیا۔ ایکسپریس کے مطابق چند روز قبل مقتول فرحان ولد ضیاء الدین کو اپنی شادی سے صرف ایک روز قبل ہی نامعلوم ملزمان مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ٹیکسی اسٹینڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

 راولپنڈی: شہر میں موجود ٹیکسی اسٹینڈ پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان کے ٹیکسی اسٹینڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے باعث تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ مزید پڑھیں

عوام کو جلد حکومت کے خاتمے کی نوید ملے گی، فضل الرحمٰن

  ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عوام کو جلد حکومت کے خاتمے کی نوید ملے گی،ہمیں بلوچستان حکومت، چیئرمین سینیٹ اور گورنر پختونخوا کے عہدوں کی پیشکش ہوئی جسے ہم نے ٹھکرا دیا ہے ۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں

الطاف حسین نے ایک بار پھر بھارت سے سیاسی پناہ دینے کی درخواست کردی۔ سنجیدہ معاملہ ہے ، ردعمل جلد دیں گے، پاکستان

  لندن/اسلام آباد(صباح نیوز+اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے ایک بار پھر بھارت سے سیاسی پناہ دینے کی درخواست کردی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے وڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ اگر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مجھے اور میرے ساتھیوں کو بھارت آنے کی اجازت دیں مزید پڑھیں

غصے میں تھا، آئندہ ایسی تقریر نہیں کروں گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بلاول زرداری سے متعلق اپنی تقریر پر رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غصے میں تھے اور تقریر میں انہوں نے اپنا غصہ باہر نکالا لیکن اب انہوں نے سوچا ہے کہ دوبارہ وہ ایسی تقریر نہیں کریں گے۔ سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے بتایا ہے مزید پڑھیں