برطانوی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد بھارتی شہر ممبئی میں قیام پزیر کشمیری گلوکار عادل گریزی کو کشمیری ہونے کی سزا دی گئی اور ان پر زندگی تنگ کردی گئی۔ 24 سالہ نوجوان عادل گریزی بھارتی شہر ممبئی کے علاقے اندھیری ویسٹ میں اپنے 2 دوستوں کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹی فکیشن جاری
میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے اور اس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ یہ نوٹی فکیشن رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کے حکم سے جاری کیا۔ گزشتہ ماہ احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک مزید پڑھیں
تجزیہ کار ایاز امیر نے مودی کا شکریہ ادا کرنے کا مشورہ کیونکر دے دیا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا
تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ ہمیں مودی کا شکرادا کرناچاہئے کہ اس نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایسے حالات بنا دیئے ہیں کہ ہماری بات سنی جارہی ہے لیکن ایک بات ماننی پڑے گی کہ عمران خان کی شخصیت ایسی ہے کہ عالمی سطح پر ا ن کی بات سنی جاتی مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان بھی اب عدالتی شکنجے میں، وفاقی حکومت کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ سامنے آگیا
ایک ایسے وقت جب الیکشن کمیشن کے دو ارکان کی تقرری کے معاملے پر ڈیڈلاک جاری ہے وفاقی حکومت اور اعلیٰ الیکشن ادارے کے چیئرمین آمنے سامنے آگئے ہیں۔ ڈیڈ لاک میں مزید اضافہ اس وقت ہوا جب گزشتہ روز وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کے خلاف صدر عارف علوی کی مزید پڑھیں
پنجاب کابینہ میں تبدیلی کا امکان، جہانگیر ترین سے صوبائی وزراء کی ملاقاتیں، کیا ہونے جا رہا ہے؟
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین سے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ جہانگیر ترین سے ان کی رہائش پر وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ اور سید رفاقت علی گیلانی اور صوبائی وزیر برائے مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی بزدلانہ کارروائیاں نہ تھم سکیں، ایل اورسی پر بلااشتعال فائرنگ سے حوالدار ناصرحسین شہید
بھارتی فوج نے ایل اورسی پرحاجی پیرسیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فائرنگ سے 33سالہ حوالدار ناصرحسین شہید ہوئے ہیں اور شہید حوالدارناصرحسین کا تعلق نارووال سےتھا۔ شہید ناصرحسین کی پاک فوج میں 16سال سروس ہوچکی تھی۔
منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثنا اللہ کے گرد گھیرا تنگ، ایک گرفتار اسمگلر نے دوران تفتیش اہم انکشاف کردیا
سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت جاری ہے، رانا ثنا اللہ 14 ستمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر تھے۔ لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں سابق صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ کو ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا، پراسیکیوٹر صلاح الدین مینگل مزید پڑھیں
پشاور بی آر ٹی منصوبے کے 69 ملازمین پٹ پاتھ پہ آگئے
پشاور ڈیولیپمنٹ اتھارٹی نے بی آر ٹی منصوبے کے 69 ملازمین کی ملازمتیں ختم کرکے ان کو فارغ کردیا۔ پشاور ڈیولیپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بی آر ٹی منصوبے کے 69 ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے، ان کی ملازمتیں اوور ہیڈ چارجر کی مد میں فنڈز ختم ہونے کے بعد مزید پڑھیں
2 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 38 فیصد کمی
اسلام آباد: لگژری آئٹمز کی در آمدات میں کمی کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 38 فیصد تک کم ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق تجارتی خسارے میں مسلسل کمی ظاہر کرتی ہے کہ حکومت کی خساروں کے خلاف جنگ کے نتائج سامنے آرہے ہیں اور درآمدات میں کمی مزید پڑھیں
جسٹس فائز عیسیٰ ریفرینس: لارجر بینچ میں شامل ججوں پر تحفظات
سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی اور سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا کے خلاف صدارتی ریفرنسز سے متعلق متعدد درخواستوں کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ تاہم وکلا تنظیموں نے اس بینچ میں کچھ ججوں کی شمولیت پر مزید پڑھیں