’پاکستان میں دکانداروں کے پاس کیا ہوتا ہے؟ کچھ بھی نہیں، دن میں سات، آٹھ ہزار ہی ہاتھ آتے ہیں۔ سنگاپور میں 200 سے 300 ڈالر مل جاتے ہیں۔‘ یہ الفاظ کراچی میں پولیس کی حراست میں موجود سلیم کے ہیں۔ انھیں اور ان کے بیٹے ندیم کو اس الزام میں گرفتار کیا گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مودی ہندوستان کا گوربا چوف بننے جارہا ہے، کس نے بھارتی وزیر اعظم سے متعلق بڑا بیان دے دیا؟
سلمان غنی نے کہا کہ آزاد کشمیرمیں جذباتی صورتحال ہے ، وزیر اعظم ایسے کہنا چاہ رہے تھے کہ نوجوان لائن آف کنٹرول عبور کرناچاہتے ہیں تو اس حوالے سے میں جنرل اسمبلی سے آکے بتاﺅں گا ۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر اس حوالے سے کبھی اس طرح بات نہیں ہوئی جس مزید پڑھیں
6 ماہ سے شوہر سے بات نہیں ہوئی ہے, مشعال ملک کشمیر میں بھارتی درندگی پر بول پڑیں
تفصیلات کے مطابق کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے کہ 6 ماہ سے شوہر سے بات نہیں ہوئی ہے، یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے۔ مشعال ملک نے کہا کہ یاسین ملک کی حالت دن بہ دن خراب ہورہی ہے، پاکستانی کشمیر کی آزادی کے لیے بھرپور جدوجہد مزید پڑھیں
نیب حکام نے مریم نواز کو اہم سہولت سے محروم رکھا، پولیٹکل سیکٹری نے الزام عائد کر دیا ایسی کیابات تھی جانیے اس خبرمیں
مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ نیب حکام نے مریم نواز کیلئے گھر سے لایا گیا کھانا لینے سے انکار کردیا ۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ نئے حکمنامے کے مطابق گھر کا کھانا بند کیا گیا ہے۔ ذیشان ملک نے کہا کہ مریم نواز مزید پڑھیں
پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بہت زیادہ خراب ہے،وہاں 149 کا نفاذ زیادہ بہتر ہے، سعید غنی بھی میدان میں آگئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے آرٹیکل 149 پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو وفاق کے ماتحت لانے کو کچھ نہ ملا تو یہ آرٹیکل 149نکال کرلے آئے، پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بہت زیادہ خراب ہے،وہاں 149 کا نفاذ زیادہ بہتر مزید پڑھیں
جموں کشمیر کے سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ کی رہائی کے لیے سپریم کورٹ میں کس نے درخواست دائر کر دی؟
بھارت میں ایم ڈی ایم کے کے سربراہ اور راجیہ سبھا کے رکن وائیکو نے نیشنل کانفرنس کے سربراہ اورجموں کشمیر کے سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ کو رہاکرنے کے لیے سپریم کورٹ میں حبس بے جا کی درخواست دائر کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وائیکو نے بھارتی سپریم کورٹ میں اپنی سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن راولپنڈی نے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے صاحبزادے کا نتیجہ روک لیا مگر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن راولپنڈی نے فزکس کے پریکٹیکل کے نمبروں میں رد و بدل کے باعث صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے صاحبزادے کا ایف ایس سی کا نتیجہ روک لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی بورڈ نے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کا ایف ایس سی کا مزید پڑھیں
مظلوم کشمیریوں کی آواز بن کر وزیر اعظم عمران کا آج مظفر آباد میں جلسے سے خطاب
وزیر اعظم عمران خان کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے آج مظفر آباد میں جلسہ کریں گے۔ بھارت کے غیر قانونی اقدام کے خلاف کشمیری عوام کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہونے کے لیے آج مظفر آباد میں فقید المثال جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے. وزیر اعظم کشمیریوں کی آواز بنیں گے. مزید پڑھیں
خالد مقبول کا اہم انکشاف، میئر کے پاس اختیارنہیں وہ تو اختیارات کا ناجائزاستعمال کررہے ہیں
وفاقی وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کی تقدیرکا فیصلہ وہ لوگ کررہے ہیں جن کا کراچی سے تعلق نہیں، کراچی 11 سالوں سے معاشی دہشت گردی کا شکار ہے، پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کی راہ پر گامزن ہیں۔ پشاور میں یونیورسل سروس فنڈ(یو ایس مزید پڑھیں
کراچی میں کچرے پر کون سیاست کررہا ہے؟؟ْ؟ محمد زبیر نے پسِ پردہ حقیقت بتادی
سابق گورنر سندھ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان اٹھارہویں ترمیم کو ختم کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم آرٹیکل149 کے نفاذ کا اعلان کرنے کیلئے کراچی آرہے ہیں تو اپنے رسک پر آئیں، سندھ کے عوام آرٹیکل149 کو قبول نہیں کریں گے، چندہ لے کر کراچی مزید پڑھیں