یورپی ممالک اپنی سیاسی وجوہات کی بناء پر کشمیر کے معاملے پر آواز نہیں اٹھا رہا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک اپنی سیاسی وجوہات کی بناء پر کشمیر پر آواز نہیں اٹھا رہے۔ سوئس ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، وادی میں ذرائع مواصلات پر پابندی کی وجہ سے حقائق مزید پڑھیں

فضل الرحمٰن کے احتجاج دھرنے کی اخلاقی اور سیاسی حمایت کرتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے اسلام آباد میں دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اخلاقی اور سیاسی طور پر ان کے احتجاج کی حمایت کرتے ہیں۔ جامشورو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فواد چوہدری نا اہلی کیس میں کیا اہم پیش رفت ہوئی؟ وفاقی وزیر سے متعلق بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری نا اہلی کیس کل (جمعرات کو) سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جمعرات کو زیر سماعت آنے والے کیسز کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں فواد چوہدری نا اہلی کیس بھی شامل ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی نا اہلی مزید پڑھیں

ہماری سب سے بڑی بد قسمتی ہے کہ ہمارا مخالف بزدل اور کم ظرف انسان ہے، کس نے سخت بیان داغ دیا؟

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگز یب نے کہاہے کہ بدقسمتی ہے کہ ہمارا مخالف بزدل اور کم ظرف انسان ہے ، عمران خان !آپ نے ثابت کردیا کہ چھوٹے آدمی کو بڑی کرسی پر مسلط کردیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کیلئے جیل میں گھر سے کھانے بندش کی مذمت مزید پڑھیں

نوازشریف کس نوعیت کے قیدی ہیں، پلی بارگین کس سے ہو سکتی ہے؟ وزیر داخلہ نے سب بتا دیا

وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف نیب کے قیدی ہیں پلی بارگین بھی ان ہی سے ہوگی، میرا یا حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے، اب کشمیر کا کوئی سودا نہیں کرسکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مولانا فضل الرحمان صاحب کو بلاول بھٹو کے بیان کا واضح مطلب سمجھا دیا

اپنے ایک ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے مولانا فضل الرحمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب بلاول کے بیان کا مطلب ہے کہ ”جاگدے رہنا ، ساڈے تے نہ رہنا“۔ انہوں نے کہا کہ بلاول چاہتے ہیںکہ دھرنا مولانا فضل الرحمان اور مدارس کے بچے دیں اور وہ بلٹ پروف مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) مولانا فضل الرحمان کے لانگ مارچ میں شرکت کرے گی یا نہیں، محمد زبیر نے بتا دیا

نجی ٹی وی سے  گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ ن لیگ میں جس طرح توڑ پھوڑ کا آغاز کیاگیا تھا اور الیکشن تک تو زبر دست حملے کئے گئے تھے ،ہم سمجھے تھے کہ الیکشن کے بعد ہم کو کچھ سکون ملے گا لیکن اس وقت بھی اتنا پریشر ہے کہ میں مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس کے کے آغا کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روک دی گئی

نئے عدالتی سال 20-2019 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ انصاف کے سوا سپریم جوڈیشل کونسل سے کوئی توقع نہ رکھیں۔ انہوں نے بتایا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس کےکے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل نے کارروائی سپریم کورٹ میں آئینی مزید پڑھیں

بلدیو کمار نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست کیوں دی؟ اب پی ٹی آئی کا مؤقف آگیا سامنے

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق اقلیتی رکن بلدیو کمار نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے، ان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے رہا ہے۔ اس معاملے پر اب وزیراطلاعات خیبرپخوتنخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بلدیو کمار کی تحریک انصاف کی رکنیت ختم کردی تھی، وہ جہاں رہنا چاہتے ہیں رہیں، ہمارا مزید پڑھیں

امریکہ کا طالبان سے مذاکرات کرنے کے اصل مقاصد کیا ہیں؟ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

حسن عسکری نے کہا ہے کہ امریکہ طالبان سے بہت محدود مقاصد کیلئے مذاکرات کررہا تھا ، اس کا مقصد صرف اتنا تھا کہ جب امریکی افواج انخلاءکریںگی تو طالبان انخلاءکرتی ہوئی امریکی فوج پر حملے نہیں کریں گے ۔ حسن عسکری کا کہنا تھا کہ امریکہ مستقبل کی توبات ہی نہیں کررہا تھا اور مزید پڑھیں