کربلا کا پیغام ظلم وناانصافی کیخلاف اور سچ پرہمت کیساتھ کھڑے رہنا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھاکہ عاشورہ کے اختتام پر پاکستانی بالخصوص بہادر کشمیری کربلا کا پیغام زندہ رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ کربلا کا پیغام ظلم ونا انصافی کے خلاف اور سچ پر ہمت کے ساتھ کھڑے رہنا ہے، ظلم کےخلاف جدوجہد اسی طرح کامیاب ہوگی جیسے کربلا کے شہداء نے ہمیں دکھایا۔ مزید پڑھیں

نواز شریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو کیا پیغام پہنچ چکا ہے؟ میاں جاوید لطیف نے اہم انکشاف کر دیا

جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں سرمایہ کار آنا تو دور کی بات ، سرمایہ کار یہاں سے سرمایہ ملک سے باہر منتقل کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نئے انتخابات کا مطالبہ اس لئے کررہے ہیں کہ اگر انتخابات ہوجائیں تواس میں پاکستان کی بہتری ہے ۔ پاکستان کی مزید پڑھیں

پشاور ائیرپورٹ پر حجاج کرام زم زم کے کین لینے کیلئے کہاں جا پہنچے؟ بے قراری کی انتہا اس ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے

Pilgrims acid for their mislaid زمزم Zamzam gallons during Peshawar airport, not a tiktok video. ? pic.twitter.com/Fqey8wNGS6 — Kashmir Under Siege (@Libertarian2009) September 9, 2019

کراچی کی عوام کو درپیش مسائل، وزیر اعظم فکر مند کمیٹی تشکیل دے دی تفصیل اس خبر میں

کمیٹی وزیرِ بحری امور، وزیرِ منصوبہ بندی، ڈی جی ایف ڈبلیو او و دیگر ممبران پر مشتمل ہوگی،کمیٹی کومجوزہ لائحہ عمل کے بارے میں سفارشات جلد از جلدپیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،ماضی کی بد انتظامی اور غفلت کا خمیازہ کراچی کی عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے،پینے کے صاف پانی کی قلت سے مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک ہورہا ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی وفاقی حکومت پر کڑی تنقید

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک ہورہا ہے۔ سندھ اسمبلی کے ممبران کے ساتھ غیرمنصافانہ رویہ رکھا جارہا ہے۔ میڈم فریال تالپور ایم پی اے ہیں، اُن کا استحقاق ہے کہ وہ اسمبلی کے اجلاس اور کمیٹیز میں شرکت کریں جو مزید پڑھیں

کونسی انڈسٹری کو پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے ٹاسک فورس قائم کردی، فردوس عاشق اعوان نے خوشخبری سنادی

سیالکوٹ میں میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیالکوٹ صنعتکاروں اور مزدوروں کا شہرہے، پنجاب میں دو لاکھ 26 ہزار 600 صنعتی یونٹ قائم ہیں، سوشل سیکیورٹی کے ساتھ 77 ہزار چار سو اڑتالیس یونٹ رجسٹرڈ ہیں،ای او بی اور سوشلسیکیورٹی کے آپس میں روابط نہ ہونے کی وجہ سے مزدوروں مزید پڑھیں

شراب فروشی کے الزام میں ریسٹورنٹ سیل,متعدد افراد گرفتار، شرمناک خبر آگئی

ایس پی ملک عمران نے بتایا کہ پولیس نے ریسٹورنٹ انتظامیہ، اسٹاف اور شراب نوشی کرنے والوں کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔ ملزمان کے خلاف درج ایف آئی آر کے مطابق لاہور کمشنر کی ہدایت پر پولیس اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ’کیفے آلاتنو‘ کے خلاف مشترکہ کارروائی کی۔ خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا نے جو قربانیاں دیں اس کی دنیا میں کوئی دوسری مثال نہیں ملتی: علامہ شہنشاہ حسین نقوی

ملک کے دوسرے شہروں کی طرح کراچی میں بھی چھ محرالحرام کی مناسبت سے امام بارگاہوں ، گھروں اوردیگرمقامات پر مجالس منعقد کی گئی- امام بارگاہ شاہ سہیداں ہونے والی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین علامہ شہنشا حسین نقوی کا کہنا تھا کہ کربلا کے میدان میں امام حسین علیہ السلام اورآن کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر علی زیدی الزامات کی زد میں، خود مستعفیٰ ہونے کے لیے تیار،تفصیل جانیے اس خبر میں

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنے ایک دوست کی کمپنی کو پشاور کے بی آر ٹی منصوبے کا ٹھیکہ دلوایا ہے۔علی زیدی پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے دوست کی آئی ٹی کمپنی کو غیر قانونی طور پر ٹھیکہ مزید پڑھیں