نیویارک سے کرونا گیا تو چوہے آ گئے

  کرونا وبا کے پھیلاؤ کے دنوں میں نیویارک میں چوہوں کی تعداد کافی گھٹ گئی تھی کیونکہ  بہت سے لوگ شہر چھوڑ گئے تھے، زیادہ تر ریستوران بند ہو گئے تھے، اور چوہوں کے کھانے پینے کے لیے بہت کم باقی  ر ہ گیا تھا۔ لیکن اب جیسے جیسے ریستوان اور کھانے کی جگہیں مزید پڑھیں

بھارت کے نوجوان امیر طبقے میں لگژری گاڑیوں کا شوق

ویب ڈیسک —  لگژری گاڑیاں بنانے والی جرمنی کی معروف کمپنی مرسیڈیز بینز نے کہا ہے کہ بھارت کے امیر طبقے میں داخل ہونے والے نوجوانوں میں مرسیڈیز گاڑیوں کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ کرونا وائرس کی عالمی وبا کی شدت میں کمی اور معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہونے کے بعد بھارت میں مرسیڈیز گاڑیوں مزید پڑھیں

فلوریڈا کے سلیبرٹی بندر

فلوریڈا کے ان بندروں کو اپنی اچھل کود اور شرارتوں  کے باوجود سلیبرٹی یعنی انتہائی "اہم شخصیات” کا درجہ حاصل ہے۔ ان کے بارے میں مقامی اخبارات اور ٹی وی چینل اکثر رپورٹیں اور خبریں شائع کرتے رہتے ہیں۔

باز پالنے کا شوقین امریکی: ‘یہ میرے لیے سکون کا ذریعہ ہے’

دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکہ میں بھی باز پالنے کا شوق برسوں پرانا ہے۔ بازوں کی تربیت کرنا ایک مشکل کام ہے لیکن امریکہ کے ایک شہری اسٹوٹس روڈنی کہتے ہیں کہ اُن کے لیے یہ سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ وہ نہ صرف باز پالتے ہیں بلکہ یہ ہنر دوسروں کو مزید پڑھیں

امریکہ: بغیر ڈرائیور کے چلنے والی شٹل

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیاں کب عام ہوں گی اس بارے میں تو ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ لیکن امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں ایک ایسی شٹل چلائی جا رہی ہے جو نیم خودکار ہے اور بغیر ڈرائیور کے چلتی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

برفانی فرش پر کھیلا جانے والا کھیل ‘کرلنگ’

کرلنگ برف پر کھیلا جانے والا ایسا کھیل ہے جس میں ایک بھاری پتھر کو برف پر دھکیل کر اس کو ایک سرکل میں لانا ہوتا ہے۔ اس کھیل کے بارے میں دلچسپ معلومات دیکھیے عبد العزیز خان کی اس رپورٹ میں۔

ڈیمینشیا سے متاثرہ بزرگوں کی روبوٹک جانوروں کے ذریعے تھیراپی

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں ذہنی مرض ڈیمینشیا اور الزائمر سے متاثرہ معمر افراد کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹک جانوروں سے مدد لی جا رہی ہے۔ یہ روبوٹک جانور بزرگوں میں ذہنی دباؤ کم کرنے کے ساتھ ساتھ تھیراپی کا کام بھی کرتے ہیں۔ نرسنگ ہوم کے منتظمین کے مطابق یہ مصنوعی جانور مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں اوکھو کو ’پینسل گاؤں‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

ہم میں سے کون ہے جس نے پینسل سے نہ لکھا ہو؟ بھارت میں پینسلوں کی تیاری کے لیے لکڑی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ایک گاؤں اوکھو سے آتی ہے۔ اسی لیے اوکھو اپنے نام سے نہیں بلکہ ایک دلچسپ عرفیت سے جانا جاتا ہے۔ وہ کیا ہے؟ جانتے ہیں سرینگر سے زبیر ڈار مزید پڑھیں

جب امریکہ میں سلائس کی ہوئی ڈبل روٹی پر پابندی لگی

اس پابندی کے بعد ایک خاتون نے نیویارک ٹائمز کو خط میں لکھا کہ مجھے دن بھر میں ڈبل روٹی کے 30 سلائس کاٹنے پڑتے ہیں جو ایک امریکی شہری کے وقت اور توانائی کا ضیاع ہے۔