اکتوبر 22 کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے ترکی کو گرے لسٹ میں ڈالنے ک فیصلہ بہت سارے لوگوں کے لیے حیران کن تھا۔ لیکن وہ لوگ جو جغرافیائی و سیاسی پیش رفتوں سے آگاہ ہیں وہ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ ترکی کو لازما فٹیف نے گرے لسٹ میں ڈالنا تھا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: فرانس
فرانس کا کامیابی کے ساتھ ایک جدید ترین سیٹلائٹ مدار میں لانچ
فرانس نے جدید ترین فوجی مواصلاتی سیٹلائٹ لانچ کردیا جو دنیا بھر میں فرانس کی تمام مسلح افواج کو تیزی سے اور محفوظ طریقے سے بات چیت کی راہ ہموار کرے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پیرس نے حریف ممالک کے خلائی ٹیکنالوجی میں بہت زیادہ سرمایہ مزید پڑھیں
فرانس: ویلنیوا کورونا ویکسین کے مضر اثرات نمایاں حد تک کم ہیں، تحقیق
بائیو ٹیک لیبارٹری ویلنیوا نے بتایا ہے کہ اس کی تجرباتی کووڈ 19 ویکسین کی افادیت اگر ایسٹرا زینیکا سے زیادہ نہیں تو کم از کم اس کے برابر ضرور ہے۔ کمپنی کی جانب سے تجرباتی ویکسین کی افادیت کا موازنہ ایسٹرا زینیکا ویکسین سے کیا گیا تھا اور دریافت کیا کہ ویلنیوا کی ویکسین مزید پڑھیں
فرانس کے گرجا گھروں میں معصوم بچے ہوس کا شکار
سینکڑوں پادری بھی باہر نکل آئے ، انکشافات سے پورا ملک دنگ رہ گیا فرانس(ساوتھ ایشین وائر)ایک آزاد کمیشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فرانس کے کیتھولک چرچ میں 1950 سے اب تک چرچ میں 2900سے 3200پادری یا ممبر موجود ہیں جو معصوم بچوں کو اپنی ہوس کا شکار بناتے تھے۔ تقریبا 70 مزید پڑھیں