واشنگٹن — ہیکرز کے ایک گروہ نے، جس پر ایرانی حکومت سے وابستہ ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ انتخاب کی مہم کے اکاؤنٹ میں داخل ہونے کی ناکام کوشش کی ہے۔ یہ بات کارروائی سے مانوس ذرائع نے جمعے کو ’رائٹرز‘ کو بتائی۔ اس سے قبل مزید پڑھیں
زمرہ: مشرق وسطیٰ
ایف اے ٹی ایف، پاکستان کو ’بلیک لسٹ‘ کیے جانے کا خطرہ ٹلا نہیں: ماہرین
واشنگٹن — ماہرین کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو ’بلیک لسٹ‘ کیے جانے کے خدشات اب بھی باقی ہیں۔ نگرانی کا یہ ادارہ عالمی سطح پر دہشت گردی کی مالی اعانت اور منی لانڈرنگ کے معاملات پر نظر رکھتا ہے۔ نگرانی پر مامور اس مزید پڑھیں
بھارت سفارت کاری سے متعلق اپنا مشورہ اپنے پاس رکھے: پاکستان
اسلام آباد — وزیر اعظم عمران خان سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہوئے، پاکستان نے کہا ہے کہ ’’بھارت سفارت کاری اور معمول کے حالات کے بھاشن اپنے پاس رکھے۔‘‘ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کی وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں
کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ: لداخ میں کشیدگی بڑھنے لگی

ویب ڈیسک — بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کو دو ماہ مکمل ہوگئے ہیں جبکہ آٹھ ہفتے گزرنے کے باوجود کشمیر کے رہنے والے کرفیو سمیت دیگر پابندیوں کا شکار ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بزرگوں اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد کو مبینہ طور پر گرفتار کیا جا مزید پڑھیں
افغان طالبان کی اسلام آباد میں زلمے خلیل زاد سے ملاقات

ویب ڈیسک — افغان طالبان نے پاکستان میں موجود امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد سے ملاقات کی ہے۔ افغان طالبان کا 12 رکنی وفد ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں اسلا آباد میں موجود ہے۔ جس نے جمعرات کو پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں
عراق میں حکومتی یقین دہانیوں کے باوجود پُرتشدد مظاہرے

ویب ڈیسک — عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ وزیرِ اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ حکومت نے مظاہرین کے مطالبات سُن لیے ہیں۔ لہذٰا اب وہ گھروں کو چلے جائیں۔ دارالحکومت بغداد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کرفیو کے نفاذ کو کڑوی گولی قرار دیتے ہوئے عراقی مزید پڑھیں
‘امریکہ کو بھی پاکستان سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے’

ہیوسٹن — پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں کی بڑی تعداد امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں جمع ہے۔ جہاں ہفتے کو ‘ہم ایوارڈز’ کی تقریب ہونے جارہی ہے۔ ہیوسٹن میں مقیم پاکستانی نژاد امریکی شہریوں نے پاکستانی ستاروں کا پُرجوش استقبال کیا ہے۔ وہیں شوبز ستاروں کی کہکشاں مختلف تقاریب میں بھی شریک مزید پڑھیں
بھارتی ہیلی کاپٹر اپنے ہی میزائل سے تباہ ہوا: انڈین ایئر چیف کا اعتراف

ویب ڈیسک — بھارت کی فضائیہ کے سربراہ راکیش کمار بھڈوریا نے اعتراف کیا ہے کہ 27 فروری 2019 کو بڈگام میں تباہ ہونے والا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ‘انڈین ایئر فورس’ کے میزائل سے ہی تباہ ہوا تھا۔ بھارتی نیوز چینل ‘انڈیا ٹو ڈے’ کے مطابق جمعے کو پریس کانفرنس کے دوران فضائیہ مزید پڑھیں
ای-کامرس کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی منظور
پاکستان میں بھی انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کئی افراد انٹرنیٹ کے ذریعے مصنوعات فروخت کر رہے ہیں لیکن پاکستان میں ای-کامرس کے ذریعے کاروبار کی نگرانی کے باقاعدہ ضوابط موجود نہیں ہیں۔ حکومت نے حال ہی میں ای-کامرس کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ایک پالیسی کی منظوری مزید پڑھیں
طالبان وفد کا دورۂ پاکستان، پاکستانی حکام سے ملاقاتیں

1 طالبان کا 12 رکنی وفد پاکستان کے دفترِ خارجہ پہنچا۔ جہاں شاہ محمود قریشی نے اُن کا استقبال کیا اور وفد کو وزارت خارجہ آمد پر خوش آمدید کہا۔ 3 طالبان کے وفد نے جمعرات کو پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خطے کی صورت حال، افغان امن عمل سمیت باہمی مزید پڑھیں