‘ہم ایوارڈز’ کی تقریب ہفتے کو ہیوسٹن میں سجے گی

ہیوسٹن —  پاکستان کے ایک بڑے نجی تفریحی چینل ‘ہم انٹر ٹینمنٹ’ کے ​ساتویں ایوارڈز کی تقریب پانچ اکتوبر کو امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں سجے گی۔ اس تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان شوبز انڈسٹری کے فنکار ہیوسٹن پہنچ چکے ہیں۔ ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے لیے آنے والے فنکاروں مزید پڑھیں

قصور: ‘پولیس نے بھیس بدل کر پکوڑے اور قلفیاں بھی فروخت کیں’

لاہور —  پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں کم سن بچوں کے اغوا، جنسی زیادتی اور بعد میں قتل کر دینے والے ملزم سہیل شہزاد کو اس کے استاد کی جانب سے 12 سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے سہیل شہزاد کے اُستاد مزید پڑھیں

امریکہ: غیر قانونی تارکین وطن کے ڈی این اے لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی حکومت نے غیر قانونی طور ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن کے ڈی این اے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر صحافیوں سے گفتگو میں امریکی حکام کا کہنا تھا کہ ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ مزید پڑھیں

شیفالی ورما، کرکٹ کے شوق میں لڑکوں کا بھیس بدلنے والی لڑکی

ویب ڈیسک —  بھارتی خاتون کرکٹر شیفالی ورما کو کرکٹ سیکھنے کا جنون کی حد تک شوق تھا۔ انہوں نے یہ کھیل سیکھنے کے لیے بخوشی لڑکوں کا ہیئر اسٹائل اپنایا اور اکیڈمی میں داخلے کے لیے لڑکوں جیسا لباس بھی پہنا۔ اس بات کا انکشاف شیفالی کے والد نے فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے مزید پڑھیں

جوہری مذاکرات سے قبل شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات بحال کرنے سے چند روز قبل شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجزبہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ یہ میزائل آبدوز سے داغا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کو داغے گئے میزائل نے 450 کلو مزید پڑھیں

کیا موسمیاتی تبدیلیاں کراچی پر بھی اثر انداز ہو رہی ہیں؟

کراچی —  محکمہ موسمیات نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ کراچی کی تاریخ کا آٹھواں بڑا اسپیل تھا جس میں 597 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین موسمیات کے مطابق اس سے قبل 1959 میں کراچی شہر میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں

عمر اکمل اور احمد شہزاد کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف 16 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں عمر اکمل، احمد شہزاد اور فہیم اشرف کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ​پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مزید پڑھیں

حسن روحانی فرانس کے ‘منصوبے’ سے کسی حد تک متفق

ویب ڈیسک —  ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کے لیے فرانس کی جانب سے مجوزہ دستاویزی منصوبہ کافی حد تک ایران کے لیے قابل قبول ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بدھ کو کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حسن روحانی نے کہا مزید پڑھیں