جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن کل 3 مارچ کو منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن3مارچ جمعرات کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد جانوروں،پرندوں اور تیزی سے معدوم ہوتی جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں محکمہ وائلڈ لائف، چڑیا گھروں کی انتظامیہ کے زیر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں روسی وزیر خارجہ کی تقریر، 100 سے زائد سفیروں کا واک آؤٹ

جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں روسی وزیر خارجہ کی تقریرکے دوران 100 سفارت کار اجلاس کا بائیکاٹ کرگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین پر روسی حملے پر جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس جاری ہے، جس سے ورچوئل خطاب کے لیے روسی وزیر خارجہ سرگئی مزید پڑھیں

ہمارا کوئی فوجی یوکرین میں داخل نہیں ہوگا، نیٹو چیف کا اعلان

لندن: نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے اپنی افواج یوکرین نہ بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل  جینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو تنازع کا حصہ نہیں بنے گا، اس لیے یوکرین میں اپنی فوج اور لڑاکا طیارے نہیں بھیجے گا، نیٹو ایک دفاعی اتحادی ہے مزید پڑھیں

بائیڈن کے خطاب پر ڈیموکریٹک اور ری پبلکن قانون سازوں نے کیا کہا؟

خارجہ پالیسی کے حوالے سے قانون ساز روس کے یوکرین پر حملے کی مخالفت کرتے نظر آئے لیکن اس اہم مسئلے پربھی دونوں جانب سے مختلف طریقۂ کار کی حمایت کی گئی جب کہ امریکہ کے اندرونی مسائل کے حل پر دونوں جماعتوں کے قانون سازوں نے مکمل طور پر متضاد رائے کا اظہار کیا۔

امریکہ: منشیات سے ہونے والی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ

امریکہ میں صحتِ عامہ کے نگراں ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں جون 2020 سے مئی 2021 کے درمیان منشیات کی اوور ڈوز کے نتیجے میں ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ یہ تعداد گن وائلنس اور ٹریفک حادثات کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں مزید پڑھیں

کابل میں گھر گھر تلاشی کی مہم: ‘طالبان اپنے سیاسی حریفوں کو تلاش کر رہے ہیں’

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی جانب سے گزشتہ چند روز سے رہائشی علاقوں میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔ طالبان کے مطابق یہ آپریشن ‘سماج دشمن عناصر’ کی نشاندہی کے لیے کیا جا رہا ہے۔ کیا گھرگھر تلاشی کے ذریعے طالبان اپنے سیاسی حریفوں کو تلاش کر رہے ہیں؟ جانیے امریکہ مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا پہلا ‘اسٹیٹ آف دی یونین’ خطاب

امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے منگل کو اپنا پہلا ‘اسٹیٹ آف دی یونین’ خطاب کیا۔ اس خطاب میں صدر بائیڈن نے روسی پروازوں کے لیے امریکی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا اور وضاحت کی کہ ماسکو کے مقابلے لیے امریکی فوج کو یوکرین نہیں بھیجا جائے گا۔ ‘اسٹیٹ آف دی یونین’ خطاب کے مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا روس کے لیے فضائی حدود بند کرنے اور فوج یوکرین نہ بھیجنے کا اعلان

صدر بائیڈن نے ‘اسٹیٹ آف دی یونین’ خطاب میں روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو خبردار کیا کہ انہیں یوکرین پر حملے کی قیمت ادا کرنا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی روسی پروازوں کے لیے فضائی حدود بند کرکے ماسکو کو مزید الگ تھلگ کر دیں گے۔

’اسٹیٹ آف دی یونین‘ خطاب: صدربائیڈن کا روسی پروازوں کے لیے امریکی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے منگل کو اعلان کیا کہ واشنگٹن تمام روسی پروازوں کے لیے امریکی فضائی حدود بند کررہا ہے جبکہ انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو خبر دار کیا کہ انہیں یوکرین پر حملے کی قیمت ادا کرنا ہو گی۔ امریکی کانگریس سے اپنے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب مزید پڑھیں

یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کی درخواست منظور ، روسی بمباری، 82 ہلاک

کیف/ وارسا/ انقرہ/ نیویارک (خبرایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک)یوکرینی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین میں شمولیت کی یوکرینی درخواست منظور کرلی گئی ہے۔گزشتہ روز یوکرین نے یورپی یونین میں شمولیت کی باضابطہ درخواست پر دستخط کیے تھے۔ یوکرینی میڈیا کے مطابق یورپی پارلیمنٹ نے یوکرینی درخواست منظور کرتے ہوئے شمولیت کے لیے خصوصی مزید پڑھیں