چین آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا حمایتی ہے، چینی صدر

چینی صدر زی چن پنگ نے فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں اسرائیل کے قبضے کیخلاف فلسطینی موقف کی حمایت کی۔ خبرساں ادارے مڈل ایسٹ مانیٹر کے مطابق چینی صدر زی چن پنگ اور فلسطینی صدر محمود عباس کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں زی چن پنگ نے آزاد اور خود مختار مزید پڑھیں

امریکا نے یغور مسلمانوں سے جبری مشقت لینے والی چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

بیجنگ: امریکا نے یغور مسلمانوں سے جبری مشقت لینے پر چین کی 11 کمپنیوں پر اقتصادی پابندیاں کردی ہیں جس کے بعد یہ کمپنیاں امریکی ٹیکنالوجی نہیں خرید سکیں گی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق صدر ٹرمپ نے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آسام میں ہول ناک بارش اور بدترین سیلاب‘ 84 افراد ہلاک

آسام: امدادی کارکن سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے کارروائی کررہے ہیں نئی دہلی ؍ بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے 84 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ اس دوران تقریباً 27 لاکھ افراد بے گھر ہوکر محفوظ مقامات کی جانب منتقل مزید پڑھیں

لیبیا میں مصر اور ترکی کے مابین عسکری تصادم کا خدشہ

200721-06-18 شام میں کار بم دھماکا ،7 افراد جاں بحق،85 زخمی دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ تُرک ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حملہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب ترکی کی سرحد پر واقع مزید پڑھیں

عازمین حج 7 روز کیلئے گھر وں میں قرنطینہ

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت حج وعمرہ کی ہدایت پر تمام عازمین حج کورونا وائرس کے تناظر میں اپنے اپنے گھروں میں 7روز کے لیے قرنطینہ ہوگئے۔ وزارت کے ترجمان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ رواں سال حج کے حفاظتی اقدامات کے سلسلے میں حاجیوں کے لیے 7 روز تک اپنے گھروں میں مزید پڑھیں

ایران،شہری کو امریکا اور اسرائیل کیلئے جاسوسی پر پھانسی دے دی گئی

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے مخبر کو سزائے موت دے دی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی شہری محمود موسوی ماجد کے امریکی سی آئی اے اور اسرائیلی انٹیلی جنس موساد سے روابط تھے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق موسوی ماجد نے سیکورٹی حکام، مسلح افواج اور مزید پڑھیں

شام میں کار بم دھماکا ،7 افراد جاں بحق،85 زخمی

شام: تُرک سرحد کے قریب قصبے میں کار بم دھماکے کا نشانہ بننے والی گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئی ہیں دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ تُرک ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حملہ اتوار اور مزید پڑھیں

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 13 اہلکار ہلاک، 10 زخمی

کابل: صوبے قندوز میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے میں 13 اہلکار ہلاک جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے قندوز میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 9 پولیس اہلکار جب کہ 4 فوجی مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی طبیعت ناساز،اسپتال منتقل

ریاض:سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کیلئے اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق 84 سالہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو مثانے میں سوجن کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ شاہی محل سے جاری کردہ بیان کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو طبی معائنے کے لیے مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی کے مخبر کو پھانسی دیدی گئی

امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کوجنرل قاسم سلیمانی کی معلومات دینےوالےایرانی شہری کوپھانسی دیدی گئی۔ ترجمان ایرانی عدلیہ کے مطابق امریکا اور اسرائیل کیلیےجاسوسی کے ملزم ایرانی شہری کوآج صبح پھانسی دی گئی، محمودموسوی ماجد پاسداران انقلاب کی القدس فورس کےاندرامریکاکیلیےجاسوسی کررہاتھا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ محمودموسوی نےجنرل قاسم سلیمانی کی سرگرمیوں اور ان کےٹھکانوں مزید پڑھیں