پرویز مشرف کی طبیعت بدستور ناساز، وطن واپسی کے انتظامات جاری

اسلام آباد —  پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف متحدہ عرب امارات میں شدید بیمار ہیں جنہیں وطن واپس لانے کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔اعلیٰ سرکاری ذرائع نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے حکام پرویز مشرف کو ملک میں آنے کی اجازت کے لیے انتظامات کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس: ‘پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہیں’

اسلام آباد —  عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے تدارک کی نگرانی کرنے والے ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا چار روزہ اجلاس منگل سے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں شروع ہو رہا ہے جس میں پاکستان کو ‘گرے لسٹ’ یعنی نگرانی کی فہرست سے مزید پڑھیں

راہل گاندھی کی منی لانڈرنگ کیس میں پیشی، احتجاج کرنے والے کانگریس کے کئی رہنما گرفتار

ویب ڈیسک —  بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہل گاندھی پیر کو منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں بیان قلم بند کرانے کے لیے تحقیقاتی ادارے ‘انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ’ کے روبرو پیش ہوگئے ہیں۔ ان کے ہمراہ کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور بہن پریانکا گاندھی بھی تھیں۔ راہل گاندھی صبح 11 مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی مشکلات پر قابو پانا کس حد تک ممکن ہے؟

کراچی —  پاکستان کی قومی اسمبلی میں جمعے کو پیش کیے گئے بجٹ کے بعد ایک جانب حزبِ اختلاف کی جماعتوں اور بعض حلقوں کی جانب سے اس پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے، تو دوسری جانب وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل خود بھی یہ اقرار کر چکے ہیں کہ آئی ایم ایف بعض بجٹ مزید پڑھیں

جنگیں، تنازعات: دنیا میں 35 سال بعد جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ

ویب ڈیسک —  گزشتہ 35 سال میں دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں کمی کے بعد، آئندہ عشرے میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ ہونے والا ہے۔ یہ تحقیق ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب روس کی یوکرین کے ساتھ جنگ کے دنوں میں عالمی سطح پر تنازعات میں اضافہ ہو مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں سالانہ بجٹ پیش نہ ہو سکا، اجلاس منگل تک ملتوی

لاہور —  پنجاب حکومت مالی سال برائے 2022۔23 کا سالانہ میزانیہ ایوان میں نہ پیش کر سکی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے رولنگ دی کہ بجٹ کو پیش کرنے کے لیے ایوان میں آئی جی پولیس اور،چیف سیکرٹری کا موجود ہونا ضروری ہے۔ بصورتِ دیگر وہ بجٹ پیش نہیں ہونے دیں گے۔ جس کے بعد مزید پڑھیں