ایران نے تین ماہ کے دوران ساڑھے تین لاکھ افغان شہریوں کو ملک بدر کیا: طالبان

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے بھی گزشتہ تین ماہ کے دوران لگ بھگ ساڑھے تین لاکھ افغان مہاجرین کو بے دخل کیا ہے۔ اس عرصے کے دوران پاکستان اور ایران کی جانب سے مجموعی طور پر آٹھ لاکھ 50 ہزار افغان باشندوں کو بے دخل کیا مزید پڑھیں

برطانیہ نے اپنے اتحادی افغان فوجیوں کو دھوکہ دیاہے: سابق برطانوی جنرل

ویب ڈیسک —  برطانوی جنرل سر رچرڈ بیرنز نے ایک ایسے وقت میں یہ بیان دیا ہے جب ان افغان اسپیشل فورسز کو جنہیں برطانیہ نے تربیت اور مالی معاونت فراہم کی تھی اور اور جنہوں نےافغانستان میں طالبان کے خلاف جنگ میں برطانوی فوجیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کام کیا تھا، پاکستان سے نکالے مزید پڑھیں

بھارت: کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا حکومتی اقدام درست قرار

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کا حکومتی اقدام قانونی طور پر درست قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے پیر کی صبح اتفاقِ رائے سے فیصلہ سناتے ہوئے مزید پڑھیں

طالبان کا داعش کے 12 اہم عہدے دار گرفتار کرنے کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان کی سیکورٹی فورسز نے مبینہ طور پر ایران کے ساتھ سرحد کے قریب عسکریت پسند گروپ کے ٹھکانوں پر رات کو چھاپے مارے اور اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے ایک کارکن کو ہلاک اور کچھ کو گرفتار کر لیا ہے۔ طالبان سے منسلک ایک میڈیا ہاؤس نے جمعے کے مزید پڑھیں

خواتین کی تعلیم پر پابندی سے افغان عوام ہم سے دُور ہوئے: طالبان نائب وزیرِ خارجہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب وزیرِ خارجہ شیر محمد عباس ستنکزئی نے اعتراف کیا ہے کہ افغان شہریوں کی عبوری حکومت سے دوری کی بنیادی وجہ خواتین کی تعلیم پر مسلسل پابندی ہے۔ افغان خبر رساں ادارے ‘طلوع نیوز’ نے رپورٹ کیا کہ شیر محمد عباس ستنکزئی نے چھٹی جماعت سے مزید پڑھیں

قطر: سزائے موت پانے والے بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کی رہائی ممکن ہو پائے گی؟

نئی دہلی —  قطر میں بھارت کے سفیر نے ایک قطری عدالت کی جانب سے اکتوبر میں بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کے بعد جیل میں اُن سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات سزا سنائے جانے کے بعد پہلی بار ہوئی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم مزید پڑھیں