کمبوڈیاسے250 بھارتیوں کی واپسی، جنہیں آن لائن فراڈ پر مجبور کیا جا رہا تھا

ویب ڈیسک —  بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ وہ اپنے ان شہریوں کو دھوکہ دہی کے روزگار کے چنگل سے نکالنے لیے کام کر رہی ہے جنہیں ملازمت کا لالچ دے کر کمبوڈیا لے جایا گیا تھا اور وہاں انہیں انٹرنیٹ پر لوگوں کو دھوکہ دے کر رقم بٹورنے کا کام کرنے پر مجبور مزید پڑھیں

افغان صوبے غزنی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 9 بچے ہلاک

ویب ڈیسک —  غزنی، افغانستان میں طالبان حکام نے پیر کو کہا کہ رات کے وقت ہونے والے بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم 9بچے ہلاک ہو گئے۔ صوبائی حکومت کے ایک ترجمان نے کہا کہ "نہ پھٹنے والی وہ بارودی سرنگ” ماضی کے تنازعات کی باقیات تھی جو اتوار کو اس مزید پڑھیں

داعش خراسان کی ماسکو میں کارروائی؛ ‘افغانستان میں نیا محاذ کھل سکتا ہے’

اسلام آباد —  افغانستان کے مشرقی صوبے قندھار میں داعش خراسان کے پے درپے حملوں کے بعد روس کے دارالحکومت ماسکو میں جمعے کو کیے گئے حملے کو ماہرین خطرے کی گھنٹی قرار دے رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ داعش خراسان کا کنٹرول افغان صوبے ننگرہار اور کنڑ تک ہی محدود تھا۔ لیکن مزید پڑھیں

بھارت: اتر پردیش میں مدرسہ بورڈ کالعدم ہونے سے مدارس کا مستقبل کیا ہو گا؟

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست اتر پردیش کی اعلیٰ عدالت کی جانب سے بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے سے ایک نیا تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں’اترپردیش بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004‘ کو غیر آئینی قرار دیا تھا اور ساتھ مزید پڑھیں

طالبان؛ افغانستان میں دو امریکیوں سمیت متعدد غیر ملکیوں کی حراست کی تصدیق

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان حکومت نے اتوار کو تصدیق کی کہ انہوں نے اپنے قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں "دو امریکیوں سمیت متعدد غیر ملکی شہریوں کو” حراست میں لیا ہے۔ طالبان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سرکاری ریڈیو کو بتایا کہ انہوں نے امریکہ کو اس کے شہریوں مزید پڑھیں

ہبت اللہ اخوندزادہ: مذہبی اسکالرز افغانستان میں مغربی جمہوری طرزکامقابلہ کریں گے

ویب ڈیسک —  افغانستان کی بنیاد پسند طالبان حکومت کے مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ وہ اسلامی انصاف کے نظام کو نافذ کرنے کے لیے پرعزم ہیں، جس میں بدکاری کی مرتکب خواتین کو سرعام سنگسار کرنا بھی شامل ہے۔ ہبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے ایک آڈیو کلپ میں کہا ہے کہ ہمارا مشن مزید پڑھیں

بنگلہ دیش 1971 کی ہلاکتوں کو نسل کشی تسلیم کروانےکی کوشش کیوں کر رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  اس ماہ ایک ایسے وقت میں جب بنگلہ دیش 26 مارچ کو پاکستان سے اپنی آزادی کی 53 ویں سالگرہ منانے کی تیاری کر رہا ہے، ڈھاکہ میں ہونے والی تقریبات پر اکثر 25 مارچ 1971 کی رات سے رونما ہونے والے سانحے کی یادیں چھائی رہتی ہیں۔ بنگلہ دیش کی حکومت مزید پڑھیں

وزیرِاعلیٰ کیجریوال کے لیے منصفانہ قانونی عمل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں: امریکہ

ویب ڈیسک —  دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری پر عالمی ردِ عمل آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اروند کیجریوال کی گرفتاری کی رپورٹ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور وہ ایک منصفانہ قانونی عمل کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ کیجریوال مزید پڑھیں

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں طلبہ یونین الیکشن:’بائیں بازو کی کامیابی بھارتی سیاست میں اہم ہے‘

نئی دہلی —  دہلی کی ’جواہر لعل نہرو یونیورسٹی‘ (جے این یو) میں طلبہ یونین کے انتخابات میں بائیں بازو کے امیدوارں کی کامیابی کو موجودہ ملکی سیاست کے تناظر میں اہم سمجھا جا رہا ہے۔ انتخابات میں چاروں کلیدی عہدوں میں بائیں بازو کے اُمیدوار کامیاب ہوئے ہیں جب کہ حکمراں جماعت ’بھارتیہ جنتا مزید پڑھیں