اہم ترین

فارم 45 کے مطابق عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت بنائی جائے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کراچی میں پہلے بلدیاتی انتخابات اور پھر عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، فارم 47 پر بننے والی حکومت تسلیم نہیں، فارم 45کے مطابق عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت بنائی جائے۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ ملک میں آئین و قانون مزید پڑھیں

عالمی حالات

غزہ جیسے علاقائی تنازعات عالمی معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے عالمی معیشت پر مرتب ہونے والے تباہ کن اثرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی تنازعات عالمی معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اادارے کے مطابق سعودی عرب میں شروع مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم، وزیر دفاع، اور آرمی چیف کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

مقبوضہ بیت المقدس: عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سمیت وزیر دفاع یواف گیلنٹ اور آرمی چیف ہرزی حلیوی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ انصاف غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی جاریت کی تحقیقات کررہی ہے اور اس تحقیقات مزید پڑھیں

کھیل

نیوزی لینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ (این زیڈ سی) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کیویز نے جون سے شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے اپنے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں کین ولیمسن کو کپتان مقرر کیا گیا ہے، کین ولیمسن مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا

  کراچی: شاہین شاہ آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لے کر دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچ میں انہوں نے پہلے اوور میں مجموعی طور پر 50 وکٹیں مکمل کرلیں اور یہ اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ٹی ٹوئنٹی کے کیریئر میں دوسرے نمبر میں بھارت مزید پڑھیں

کاروبار

اسٹیٹ بینک کا شرح سود کو 22 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، جس کے مطابق شرح سود کو 22 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ جون 2023 سے شرح سود مسلسل 22 فی صد پر موجود ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی مالی سال 24ء کی دوسری ششماہی میں واضح طور پر مزید پڑھیں

اس وقت ہر  پاکستانی 2  لاکھ 88 ہزار  روپےکا مقروض ہے۔ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا

سابق وزیر  مملکت برائے خزانہ  ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نےکہا ہےکہ  اس وقت ہر  پاکستانی 2  لاکھ 88 ہزار  روپےکا مقروض ہے۔لاہور  میں عاصمہ جہانگیرکانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا کہ پاکستان کو  آئی ایم ایف کو آئندہ تین سال میں 60 بلین ڈالر ادا کرنے ہیں۔  عائشہ غوث پاشا کا کہنا مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش

شفقنا اردو: امریکا کے ایک شخص نے 13.64 سیکنڈ میں اسٹرا کی مدد سے ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جنہوں نے 250 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے ہیں) نے کم وقت میں رس پی کر ریکارڈ دوبارہ مزید پڑھیں