فیلڈ مارشل وزیراعظم سے زیادہ طاقتورہیں ،برطانوی اخبار

لندن : برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کا کہنا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات نے پاکستان کے طاقتور ڈھانچے سے پردہ اٹھا دیا۔ برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کے مطابق گزشتہ ہفتے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کی ناکامی کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ سے روانہ ہوئے، لیکن محض مزید پڑھیں

مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور: مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سبزیوں کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ، انڈے، دودھ، گوشت اور دالیں بھی مہنگی ہونے سے حکومت کے مہنگائی کے تمام تخمینے غلط ثابت۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی۔وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں ٹرمپ کی ذہنی حالت پر سوال اٹھا دیا گیا

واشنگٹن:امریکی کانگریس میں صدر ٹرمپ کی ذہنی حالت پر سوال اٹھادیا گیا۔  بی بی سی کے مطابق کمیٹی کی کارروائی دوبارہ شروع ہونے پر وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ اور ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس سارا جیکبز کے درمیان صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹروتھ سوشل پر حالیہ پوسٹس کے حوالے سے تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ جیکبز کے مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ سے نیوی سربراہ کو ہٹانے پر وضاحت طلب

واشنگٹن: امریکی کانگریس کمیٹی میںامریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ سے گزشتہ ہفتے امریکی بحریہ کے سیکریٹری کو اچانک عہدے سے ہٹانے کے فیصلے پر وضاحت طلب کی گئی۔ ہیگستھ نے ابتدا میں سبکدوش ہونے والے جان فیلن کی امریکی فوج کے لیے خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا تاہم کہا کہ بالآخرمقاصد کے حصول مزید پڑھیں

نیتن یاہو کوگرفتارکرسکتے ہیں ،وزیراعظم ہنگری کا بڑا اعلان

بڈھا پسٹ :ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور جنگی حالات کے درمیان اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیاہے۔ ہنگری کے نئے وزیر اعظم پیٹر میگیار نے واضح اعلان کیا ہے کہ اگر نیتن یاہو ہنگری کا دورہ کرتے ہیں تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ ان کے مزید پڑھیں

نیپال،جنریشن زیڈ کی حکومت نے کرپٹ اشرافیہ پر ہاتھ ڈال دیا

کٹھمنڈو: نیپال میں جنریشن زیڈ کی نومنتخب حکومت نے کرپٹ اشرافیہ پر ہاتھ ڈال دیا ہے۔ نیپال حکومت نے بدعنوانی کے الزامات کے تناظر میں ایک بڑا اور غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران اقتدار میں رہنے والے اعلیٰ سیاسی لیڈروں کی جائیدادوں کی جانچ کا اعلان کیا ہے۔  کابینہ کے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران آمد پربےحد خوش ہیں،عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل کی تہران آمد پرخوشی کا اظہار۔فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے بدھ کے روز تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر خارجہ کا خصوصی پیغام سانے ٓیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پرکیے گئے ٹوئٹ میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ “ہم فیلڈ مارشل منیر مزید پڑھیں

ایران جنگ نے ٹرمپ کو حواس باختہ اورباﺅلا کردیا،خود کو عیسیٰ مسیح کے روپ میں پیش کردیا

نیویارک: امریکی صدر ٹرمپ کو ایران جنگ نے حواس باختہ اور باﺅلا کردیا ہے،ٹرمپ نے شرمناک حرکت کرتے ہوئے خود کو عیسیٰ مسیح کے روپ میں پیش کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایران میں امریکا اسرائیل جنگ کے خلاف پوپ لیو کے تبصروں پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا، مزید برآں، اے مزید پڑھیں

ایران ،پاور پلانٹس میں ’انسانی زنجیر‘ بنانے کا مطالبہ

تہران:ایرانی وزیر نے نوجوانوں کو میدان میں آنے کی دعوت دے دی۔ ایران کے نائب وزیر برائے نوجوانان اور کھیل نے منگل کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے پاور پلانٹس اور توانائی کی سہولیات کے گرد ملک گیر “انسانی زنجیر” کا مطالبہ کیا ہے، ۔ اس حوالے سے کھلاڑیوں، فنکاروں، طلباءاور یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

ایران جنگ کی مخالفت،درجنوں امریکی جرنیل برطرف

نیویارک: اسرائیل کے کہنے پرایران کے خلاف جنگ چھیڑنے پر امریکی اسٹبلشمنٹ(امریکی فوج) اور ٹرمپ انتظامیہ میں شدید اختلاف پیدا ہوگئے ہیں۔ بیشتر امریکی جرنیلوں نے ٹرمپ کے احکامات ماننے سے انکار کردیا ہے ،جس پر ٹرمپ انتظامیہ کے سیکرٹری دفاع نے ایک درجن سے زائد امریکی جرنیلوں اور کمانڈرز کو برطرف کردیا ہے جبکہ مزید پڑھیں