سندھ حکومت نے بین الصوبائی اور شہروں کے درمیان پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگادی

کراچی: سندھ حکومت نے شہروں اور صوبوں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ پر ایک ہفتے کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مزید پڑھیں

احساس پروگرام ؛ ملک بھر میں 11پناہ گاہیں کھول دی گئیں

اسلام آباد: احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں گیارہ پناہ گاہیں کھول دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احساس پروگرام کے تحت دیہاڑی دار مزدوروں و غریب افراد کو مفت کھانا و رہائش کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلیے پناہ گاہوں کی توسیع کا عمل جاری،رواں سہ ماہی کے دوران ملک مزید پڑھیں

کوئٹہ : کوئلہ کی کان میں گیس بھرنے سے 6 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: مارواڑ میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 6 کان کن جاں بحق جب کہ 2 کو بچالیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 8 کان کن پھنس گئے جن کو نکالنے کے مزید پڑھیں

وفاقی سیکرٹری خزانہ کو گرفتار کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ان لینڈ ریونیو افسر کو 7 سال سے ترقی نہ دینے کے کیس میں مسلسل حکم عدولی پر سندھ ہائی کورٹ نے سخت ایکشن لیتے ہوئے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو گرفتار کرنے کا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے رکن کا عمران خان کو ووٹ دینے سے انکار

جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کردیا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں وزیراعظم کو آج اعتماد کا ووٹ نہیں دوں گا، میں اپنی جماعت کی پالیسی پر عمل کرتا ہوں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا عبدالاکبر چترالی مزید پڑھیں

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب، 178 ووٹ حاصل کیے

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور انہوں نے 178 ووٹ حاصل کیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیراعظم کے الزام پر الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان میں وزیراعظم کے الیکشن کمیشن سے متعلق بیان پر خصوصی اجلاس جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں الیکشن کمیشن پر جمہوریت کو نقصان پہنچانے کا بیان دیا تھا جس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں وزیراعظم کے الیکشن مزید پڑھیں

لاہور اور اسلام آباد کے درمیان پی آئی اے کی فضائی سروس 2 سال بعد بحال

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سروس 2 سال بعد بحال کرنے کا اعلان کر دیا اور ہفتہ وار تین پروازیں چلائی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فضائی سروس کورونا وبا کی وجہ سے معطل کی گئی تھی۔ پہلی پرواز پی کے 650 مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کڈنی ہل ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سمیت تمام ملزمان پر 16 مارچ کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب شروع ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کو سمجھنے کے سینیٹ کے الیکشن میں جو کچھ ہوا اسے سمجھنا ضروری ہے۔ سینیٹ میں گذشتہ تیس چالیس سال سے پیسہ چلتا ہے۔ مزید پڑھیں